Browsing Category
Urdunews
بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہ
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے۔بلاول بھٹو زرداری کراچی سے خصوصی طیارے میں بھارتی شہر گووا کے لیے روانہ ہوئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ کراچی سے براہ راست…
بھارتی پولیس اہلکار کی استاد کو ’دہشتگرد‘ قرار دینے کی دھمکی
بھارتی پولیس اہلکار کے دھمکی آمیرز رویے کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں وہ ایک استاد کو دہشت گرد قرار دینے کی دھمکی دے رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق استاد اپنے خاندان کے ارکان کے ساتھ ایک تنازع کو حل کرنے کے لیے ریاست بہار کے شہر پٹنہ سے…
عمران خان کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنا عملہ بھیج دیتا ہوں، جج
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے کے کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر احتجاج کرنے کے کیس کی…
کراچی: چور نے نابینا مؤذن کو موبائل واپس کر دیا
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں نابینا مؤذن سے ملزم موبائل فون دھوکے سے لے جانے والے چور نے موبائل واپس کر دیا۔چور نے بائیک رائیڈر کے ذریعے موبائل فون واپس بھجوا دیا ہے۔اس حوالے سے بائیک رائڈر نے کہا ہے کہ گلشن اقبال سے رات…
سوال پسند نہ آنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کو اپنے طیارے سے نکال دیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال پسند نہ آنے پر امریکی صحافی کو اپنے طیارے سے باہر نکالنے کا کہہ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سامنے آنے والی ایک آڈیو ریکارڈنگ سے تصدیق ہوئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صحافی کے پوچھے گئے ایک…
مسقط سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات
محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز مسقط سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات کے سبب اسے قرنطینہ کرکے خون کے نمونے لیب ٹیسٹ کے لئے بھیج دیئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 5 روز سے مسافر کے چہرے، پیٹھ اور نچلے دھڑ پر سرخی مائل دھبے…
اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکیلئے انوکھا قانون نافذ
اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکے لیے ایک انوکھا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔اس نئے اور انوکھے قانون کے نفاذ کے بعد سیلفی کے شوقین افراد کے لیے اٹلی کا شہر پورٹفینو شاید سیرو تفریح کے لیے بہترین جگہ نہ رہے۔اٹیلین رویرا کے شہر…
عمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس، عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔سول جج نصرمِن اللّٰہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جج نصرمِن اللّٰہ نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کرنے کی…
محمد رضوان کو بہت ہی قریب سے وکٹ کیپنگ کرتے آپ نے دیکھا ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اپنی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے باعث تو ہمیشہ ہی مداحوں میں مقبول رہتے ہیں لیکن اکثر گراؤنڈ پر دلچسپ انداز بھی انہیں مداحوں کے مزید قریب کردیتا ہے۔کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران…
بلوچستان میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں ایک اور طاقتور مغربی سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ایک دن وقفے کے بعد آج سے ہفتے تک مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، ژالہ باری اور آندھی کا امکان ہے۔مغربی سسٹم کے باعث خضدار،…
رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ
رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ ہوگیا جس کے بعد امریکا مزید 726 بلین ڈالر قرضہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے حکمتِ عملی کے لیے 9 مئی کو اجلاس بلا لیا ہے جس میں کانگریس…
کراچی، پلے لینڈ کے جھولے سے گر کر نوجوان جاں بحق
کراچی میں 17 سالہ نوجوان کلفٹن میں پلے لینڈ میں جھولے سے گر گر جاں بحق ہوگیا، پلے لینڈ کے عملے کے مطابق نوجوان نے چلتے جھولے میں سیفٹی لاک کھول کر کھڑے ہونے کی کوشش کی جس سے وہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔کلفٹن میں عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے…
عمران کی پیشی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، پولیس
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے عمران خان کی ہائیکورٹ میں متوقع پیشی کی مناسبت سے شہر میں دفعہ 144 نفاذ کیا گیا ہے، کسی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج…
پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت جاتے، میٹ ہنری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت سکتے تھے، اعتماد تھا کہ ہدف حاصل کرلیں گے۔میچ کے بعد جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے میٹ ہینری نے کہا کہ کیوی ٹیم نے میچ…
ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے، امام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے زیادہ میچز نہیں اس لیے تجربات سے گریز کرنا ہوگا، قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد جیو نیوز سے…
انگلینڈ، مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر آج انتخابات ہونگے
انگلینڈ میں آج 230 مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ پہلی مرتبہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے قبل آئی ڈی دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے، ووٹرز اپنا پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر ووٹ ڈال سکیں گے۔60 برس سے زائد عمر…
پی سی بی نے اپنے ڈائریکٹر ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اسپنر اور اپنے ڈائر یکٹر ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں منگل کو برطرفی کا خط جاری کیا گیا، معین خان کے بڑے بھائی کی تقرری احسان مانی دور میں ہوئی تھی، وہ چند ہفتوں سے…
پاکستان پہلا، انگلینڈ دوسرا گھر ہے، حسن علی
پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ انگلینڈ کے ایجبیسٹن گراؤنڈ سے خاص محبت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایجبیسٹن گراؤنڈ سے بھارت کے خلاف چیمپئنز…
عالمی منڈی میں گیس، خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کی کمی
عالمی مارکیٹ میں گیس اور خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کی کمی سامنے آگئی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج دوران کاروبار برینٹ خام تیل 72 ڈالر 48 سینٹس اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 68 ڈالر 69 سینٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔رپورٹ کے مطابق فی ایم…
کل عمران خان کی ٹانگ دوبارہ زخمی ہوگئی، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ دھکم پیل سے کل لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ٹانگ دوبارہ زخمی ہو گئی۔اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہ کہ عمران خان ٹانگ زخمی ہونے کے باعث آج اسلام…