Browsing Category
Urdunews
عدالت بُلائے تو گولی، پلستر، بالٹی ڈبہ، ویل چئیر آگئی، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت بُلائے تو گولی، پلستر، معذوری، بالٹی ڈبہ اور اب ویل چیئر بھی آگئی۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کلثوم نواز شریف کی بیماری اور پھر موت کا…
مقدمات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے کنوینر نے عمران خان کو مراسلہ بھجوادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفتیش کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے کنوینر ایس پی عمران کشور نے عمران خان کو مراسلہ بھجوا دیا۔مراسلے میں لکھا گیا کہ سمن کے باوجود عمران خان نے جے آئی ٹی کے ساتھ…
آئی ایم ایف کا پاکستان میں پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ افراط زر میں استحکام لانے کیلئے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔عالمی بینک نے کہا کہ وفاق کا 70 فیصد بجٹ قرضوں، سود،…
عمران خان کی بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی۔عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے جس کے بعد انہیں وہیل چیئر پر کمرہ عدالت لایا گیا۔کمرہ عدالت میں عمران خان کے ساتھ شاہ محمود قریشی اور فواد…
بلاول بھٹو بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے۔وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح وفد بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ…
یورپین یونین میں ہر سال کتنے ارب یورو کی کرپشن ہوتی ہے؟
یورپین یونین میں ہر سال 120 ارب یورو کی کرپشن ہوتی ہے جبکہ 69 فیصد یورپین شہریوں کا خیال ہے کہ ان کی حکومتیں اعلیٰ سطح کی کرپشن کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کام نہیں کرتیں۔ یہ بات یورپین کمیشن اور یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے یورپ…
کراچی میں آج شام یا رات میں بارش کا امکان
کراچی میں آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ مغرب اور جنوب مغرب سے…
پی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔پی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے، نوٹس پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب…
کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹی کی طبیعت ناساز، ریاض کے نجی ہسپتال میں داخل کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز کو سعودی عرب کے…
بھارتی ریاست منی پور کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ
بھارت کی ریاست منی پور میں پُرتشدد واقعات کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر کے فوج کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں 5 روز کے لیے انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی اور اجتماعات پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ریاستی…
خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ڈائریکٹر خوراک کے پی
خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر خوراک محمد یاسر نے کہا ہے کہ صوبے میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یاسر نے کہا کہ پنجاب سے آٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔دوسری جانب پنجاب سے…
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع…
خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، یہ آئین کا کھلواڑ کر رہے ہیں۔لاہور کی انسداد دہشت کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پہلے دن…
ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں، طاہر اشرفی
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک کے رہنماؤں سے اپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اجلاس میں شریک نہ ہوں، ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں…
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 3 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید ہو گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو مؤثر جواب دیا اور مقابلے میں…
گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، ترقیاتی بجٹ پر توجہ نہیں دی گئی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں اپنی برآمدات کو بڑھانا ہو گا، انسانی وسائل…
بھارت روانگی کے وقت بلاول بھٹو کا خصوصی ویڈیو پیغام
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے بھارت روانگی کے وقت خصوصی ویڈیو پیغام اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل میں پاکستانی وفد کی نمایندگی کر رہا ہوں، میرا بھارت جانا یہ واضح پیغام بھیجتا ہے کہ…
بحران سے نمٹنے کا واحد حل سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں الیکشن ایک دن کرانے پر اتفاق ہوا ہے، بحران سے نمٹنے کا واحد حل سیاسی جماعتوں کے مذاکرات ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اس وقت ملک میں سیاسی، معاشی…
مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم، چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ق کے آئین میں ترمیم کے معاملے پر چوہدری وجاہت کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ چوہدری وجاہت پارٹی آئین میں آئینی ترمیم نہیں کر سکتے تھے، چوہدری شجاعت کے پارٹی صدر برقرار ہونے سے متعلق…
لیونل میسی سعودی فٹبال کلب کا حصّہ بننے کیلئے تیار
عالمی شہرت یفتہ ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کا سعودی عرب کے ایک فٹبال کلب کے ساتھ معاہدہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کھیل کی تاریخ کے سب سے بڑے معاہدوں میں سے ایک معاہدے کو طے کرنے کے لیے…