جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑا ہے، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پورا ملک سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، ہم ریلی کے مقام پر بات چیت کے لیے…

خواجہ آصف اور جاوید لطیف کس کے کہنے پر گرجے برسے؟ علی محمد خان

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور جاوید لطیف کس کے کہنے پر گرجے برسے؟ پارلیمنٹ کے فلور سے پیپلز پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے مذاکرات کے حوالے سے بات کی۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی…

عدالت عظمیٰ کے صدر اور جنرل سیکرٹری کا پی بی سی ممبران سے ہتک آمیز رویہ قابل مذمت ہے، سید خرم رضا…

پاکستان مسلم لیگ (ق) یورپ کے چیف آرگنائزر سید خرم رضا کاظمی نے پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے ممبران کے ساتھ سپریم کورٹ آف پاکستان کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے  ہتک آمیز رویہ پر  اظہار افسوس کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

بلاول بھٹو کی غربت کے خاتمے کے لیے خصوصی ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایس سی او اجلاس سے خطاب میں غربت کے خاتمے کے لیے خصوصی ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز دے دی۔ بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایس…

حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔حکومی کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ سے انتخابات سے متعلق کوئی ڈائریکشن نہ دینے کی بھی استدعا کی گئی۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ…

گیس میٹر چارجز میں حد سے زیادہ اضافہ تشویش ناک ہے، امتیاز شیخ

سندھ کے وزیرِ توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گیس میٹر چارجز میں حد سے زیادہ اضافہ تشویش ناک ہے۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ اوگرا کی چھتری تلے سوئی سدرن عوام سے میٹر کرایہ حد سے زیادہ لے رہا ہے، صوبے کی گیس کی تقسیم متعلقہ کمپنی کو کرنی…

پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے

جنگلی بلی اور بندر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے۔گزشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھا۔ان دونوں جانوروں کی…

یوکرین کے رکنِ پارلیمنٹ نے روس کے نمائندے کو گھونسا مار دیا

یوکرین کے رکنِ پارلیمنٹ نے عالمی اجلاس کے موقع پر روس کے نمائندے کو گھونسا مار دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں بین الاقوامی کانفرنس میں روسی نمائندے نے یوکرین کے رکنِ پارلیمنٹ سے جھنڈا چھین کر اسے…

بلاول بھٹو کا حالیہ دورہ بھارت ’پہلا‘ نہیں ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے تاہم ہمسایہ ملک کا دورہ ان کی زندگی کا دوسرا ہے۔اس سے قبل 2012 میں جب بلاول بھٹو نے باضابطہ طور پر سیاست کا…

انتخابات والے فیصلے پر نظرِ ثانی کا وقت اب گزر چکا: چیف جسٹس

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہوئے تو اپنے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے آئین استعمال کر سکتے ہیں، انتخابات والے فیصلے پر نظرِ ثانی…

بھارتی شہر نوئیڈا کے گھر سے فرانس کے شہری کی لاش برآمد

بھارت کے شہر نوئیڈا کے گھر سے فرانس کے شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 66 سالہ فرانسیسی شیف کرائے کے گھر میں رہتا تھا اور بیکری میں کام کرتا تھا، 24 گھنٹے سے زیادہ گھر میں کسی بھی قسم کی آواز یا موجودگی محسوس نہ ہونے پر…

کراچی: جنوبی افریقہ سے منکی پاکس کے 2 مشتبہ مریضوں کی آمد

جنوبی افریقہ سے کراچی پہنچنے والی پرواز میں 2 افراد میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں، ان کے خون کے نمونے لیب ٹیسٹ کے لئے بھیجوا دیئے گئے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ سے کراچی پہنچنے والی پرواز کے 2 افراد میں منکی پاکس کی علامات…

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو 5 میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے تینوں ون ڈے میں…

بائیڈن کا سوڈان میں خون بہانے کے ذمہ داروں کیخلاف پابندیوں کا عندیہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، بائیڈن نے سوڈان میں خون بہانے کے ذمہ داروں کے خلاف پابندیوں کا عندیہ بھی دے دیا۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سوڈان میں پُرتشدد…

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے وکیل کے دلائل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عمران خان کے وکیل خواجہ حارث  نے دلائل دیے۔توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمائیوں دلاور کر رہے ہیں۔عدالت میں الیکشن…

کراچی، اغوا و قتل کیے گئے شہری کے 9 بچے و اہلخانہ انصاف کے منتظر

کراچی میں گھر سے اغوا و قتل کیے گئے شہری حمیداللّٰہ کے 9 بچے اور اہلخانہ انصاف کے منتظر ہیں ،آئی جی سندھ کے حکم پر تفتیش سی ٹی ڈی کو منتقل ہوئی لیکن اجرتی قاتل تاحال مفرور ہیں۔کراچی سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں اغوا کے بعد قتل…

امریکا، پاکستانی سفارتخانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ تبدیل

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ بدل دیا گیا۔تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں ڈال دیا گیا۔عمارت مخدوش حالت میں ہے، گرنے کا خطرہ، لوکل گورنمنٹ کی طرف سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا۔عمارت پر…

نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں، جلد پاکستان آئیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف بڑے حوصلے میں ہیں، جلد پاکستان تشریف لائیں گے۔لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے  وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہئیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

منٹوں میں ضمانتیں دہرا معیار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منٹوں میں ضمانتیں دہرا معیار ہے جسے کوئی بھی پسند نہیں کرے گا، عدل و انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہرا معیار کہیں بھی ہو معاشرے کیلئے سود مند…

بھارت میں عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کا معاملہ، پاکستانی ٹیم کی حکومت سے اجازت طلب

بھارت میں عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کےلیے پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے حکومت پاکستان سے اجازت طلب کرلی۔ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کو خط لکھ دیا۔ سربراہ پی بی ایس…