جمعہ 14؍شوال المکرم 1444ھ5؍مئی 2023ء

پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے

جنگلی بلی اور بندر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیے۔

گزشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھا۔

ان دونوں جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.