جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کمشنر لاہور کی سربراہی میں وفد کل زمان پارک کی تلاشی لے گا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کمشنر لاہور کی سربراہی میں ایک وفد کل زمان پارک جائے گا اور تلاشی لے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر کا کہنا تھا…

حاسد خاتون نے بوائے فرینڈ کو اپنے گھر پر قید کردیا

جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں پولیس نے ایک انتہائی حاسد خاتون کو حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ کو تین روز تک اپنے گھر پر قید کرنے پر گرفتار کرلیا۔خاتون نے اسے اس لیے قید کیا کہ وہ اسے دھوکا نہ سکے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے…

نیشنل گیمز میں آرمی کی شوٹر کشمالہ طلعت کا نیا قومی ریکارڈ

نیشنل گیمز میں آرمی کی شوٹر کشمالہ طلعت نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا۔کشمالہ طلعت نے یہ ریکارڈ خواتین کی 25 میٹر پسٹل کیٹگری میں بنایا۔کشمالہ طلعت نے مقابلوں میں 582 اسکور بنا کر 571 کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔نیشنل گیمز شوٹنگ میں آج چاروں…

ملکی زر مبادلہ ذخائر 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ملکی زر مبادلہ ذخائر 12 مئی تک 9.93 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.15 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.31 ارب ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.86 کروڑ…

حکومت تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے۔اسحاق ڈار سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے وفد نے ایف بی آر میں ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وفد…

عمران خان کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے کمیشن…

رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، اسمبلی رکنیت سے بھی مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے پارٹی چھوڑ دی۔ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کے واقعات پر احتجاجاً کیا۔ عمران علی شاہ پی…

عمران خان کو عالمی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیا، مولانا فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عالمی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے لایا گیا، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 60…

نیشنل گیمز شوٹنگ؛ آرمی نے مزید 4 گولڈ میڈلز جیت لیے

نیشنل گیمز شوٹنگ میں آرمی نے مزید 4 گولڈ میڈلز جیت کر نیوی کو پیچھے چھوڑ دیا۔آج چاروں گولڈ میڈلز ایونٹ میں آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، خواتین کی 25 میٹر پسٹل میں آرمی کی کشمالہ طلعت نے گولڈ میڈل جیتا۔نیوی کی رسام گل نے اس ایونٹ میں سلور…

کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال فرنچ اوپن سے دستبردار

کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل ندال فرنچ اوپن ٹینس سے دستبردار ہوگئے۔ ٹینس اسٹار انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔رافیل نڈال اس سال آسٹریلین اوپن کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، فرنچ اوپن کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔رافیل نڈال کا کہنا ہے کہ انجری…

پی ٹی آئی قیادت نے کس طرح کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم دیا تھا؟

9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں سے عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت مکمل لاعلمی کا اظہار کر رہی ہے، لیکن 9 مئی کو عمران خان کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم دے رہے تھے اور ان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے بیانات بھی سامنے آئے تھے۔ عمران خان 9…

60 ارب کے چور نے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوف کا بُت خوف خدا اختیار کرنے سے ٹوٹتا ہے، شہیدوں کے مجسمے توڑنے سے نہیں ٹوٹتا۔لاہور میں مسلم اسٹوڈینٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا…

یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان ہوں گے

یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان منعقد ہوں گے۔اس بات کا فیصلہ یورپی کونسل میں موجود تمام ممبر ممالک کے سفیروں کے اجلاس میں کیا گیا۔یورپی کونسل کے موجودہ صدر، سوئیڈن کے مطابق 6 سے 9 مئی 2024 کو یورپ کے عوام…

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کے رہنماؤں کے پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے رابطے

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے پیپلز پارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی ترجمان پی پی کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی، ناظمین اور بلدیاتی ارکان نے رابطے کیے۔ترجمان پی پی پشاور امجد آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

وزیراعلیٰ سندھ کے میئر کراچی سے متعلق ڈھکے چھپے اشارے

وزیراعلیٰ سندھ نے پریس کانفرنس کے دوران میئر کراچی سے متعلق ڈھکے چھپے اشارے کیے۔انہوں نے کہا کہ میئر اسی کمرے میں ہے، اطراف میں مرتضیٰ وہاب، شرجیل میمن اور ناصر شاہ موجود تھے۔وزیراعلیٰ نے صحافیوں کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ آپ بھی میئر…

ویرات کوہلی نے نمبر 18 کے پیچھے چھپی کہانی بتادی

عصر حاضر کے صف اوّل کے بلے بازوں میں سے ایک بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی شرٹ کے نمبر 18 کے پیچھے چھپی کہانی بتادی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ویرات کوہلی نے نمبر 18 ملنے کی دلچسپ داستان بتائی اور جذباتی ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے…

نوٹس نکالنے کا مقصد وہاں بلاکر کسی اور کیس میں گرفتار کرنا ہے، مونس الہٰی

سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے کہا ہے کہ آج پتا چلا ہے ایف آئی اے نے میری طلبی کا نوٹس نکالا ہے۔مونس الہٰی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوٹس نکالنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ مجھے وہاں بلاکر کسی اور کیس میں گرفتار کیا جائے۔ایف آئی اے کے…

ایشیاکپ: پاکستان کیلئے راہیں ہموار ہونا شروع، ہائبرڈ ماڈل منظوری سے چند قدم دور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کےلیے رواں سال ہونے والے ایشیا کپ کے سلسلے میں راہیں ہموار ہونا شروع ہوگئیں، پی سی بی کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل منظور ہونے سے چند قدم دور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے بعد افغانستان اور…

ہیڈ کوچ پاکستان مینز ہاکی ٹیم سیگفریڈ ایکمین کی مستعفی ہونے کی تصدیق

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین نے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی۔ اپنے بیان میں سیگفریڈ ایکمین کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے ایک سال سے تنخواہ نہیں ملی، میرے پاس استعفے کے علاوہ…

زمان پارک سے نہر کے راستے فرار کی کوشش کرنے والے 8 مشتبہ افراد گرفتار

زمان پارک سے نہر کے راستے فرار کی کوشش کرنے والے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس پی سول لائنز حسن جاوید نے کہا کہ ابھی بھی زمان پارک میں شرپسند موجود ہیں، مزید کچھ لوگ بھی فرار کی کوشش کررہے تھے،…