Browsing Category
Urdunews
امریکی خاتون نے صرف 940 روپے میں تین گھر خرید لیے
کسی شخص کو کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی اگر چند سو یا پھر یوں کہیں کہ کوڑیوں کے دام میں مل جائے تو اس شخص کی تو لاٹری نکلنے کے مترادف ہوگا۔ایسا ہی کچھ ہوا اس وقت جب غیر ملکی میڈیا کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی کہ ایک امریکی خاتون نے اٹلی…
الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔خواجہ آصف نے عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے مسلح…
شیریں مزاری کی پھر گرفتاری، دورانِ سماعت جسٹس گل حسن جذباتی ہو گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بات کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست…
خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے، وفاقی شرعی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا
وفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ سنا دیا کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کرا سکتے۔خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست پر قائم قام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے فیصلہ سنادیا۔وفاقی شرعی…
کراچی تا ملتان بہاؤالدین ایکسپریس یکم جون سے بحال ہو گی
عوامی ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پاکستان ریلوے نے یکم جون 2023ء سے 25 اپ، 26 ڈاؤن بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کراچی سٹی اسٹیشن سے روزانہ شام 6 بج کر 30 منٹ پر…
سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔سیکریٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ان کا کہنا ہے…
مکۃ المکرمہ: ہوٹل میں آتشزدگی، بورے والا کے رہائشی ماں، بیٹا جاں بحق
عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے والے ماں اور بیٹا ہوٹل میں آتشزدگی کے سبب انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق بورے والا سے تعلق رکھنے والے دو معترمین ماں اور بیٹا مکۃ المکرمہ شاہراہ ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں…
مسلح شخص کی پوپ فرانسس کی رہائشگاہ میں گھسنے کی کوشش
ویٹی کن سٹی میں تیز رفتار کار سوار نے سیکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کی رہائش میں داخل ہونے کی کوشش کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے سیکیورٹی پر مامور پولیس کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی اور پیلس کے صحن میں داخل…
زمان پارک ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائشگاہ والا علاقہ زمان پارک مکمل طور پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا۔پی ٹی آئی کے اِکا دُکا کارکن بھی زمان پارک سے غائب ہوگئے، خیمے اکھڑ گئے، پولیس اہلکار عمران خان کے گھر کے…
روس کا یوکرین پر حملہ، پیٹریاٹ میزائل سسٹم متاثر
روسی فوج کے یوکرین میں امریکا کے دیے گئے جدید پیٹریاٹ میزائل سسٹم پر حملے سے دفاعی نظام کو نقصان پہنچا ہے۔امریکی امریکی دفاعی عہدیدار نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یوکرین میں پیٹریاٹ سسٹم کے نزدیک نامعلوم پروجیکٹائل گرنے سے سسٹم کو…
عمارتوں کی فکر ہے، انسانی جانوں کی قدر نہیں، علیمہ خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان، علیمہ خان اور نورین نیازی کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے، انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں، جناح ہاؤس پر حملہ انہوں نے خود کرایا، جس گیٹ پر ہم تھے وہ بند تھا۔لاہور میں…
یاسمین ڈار پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر لارڈ میئر منتخب
یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ مئیر منتخب ہوگئیں، یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا۔یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔ پاکستان نژاد کونسلر یاسمین ڈار ڈونکاسٹر میں پیدا…
پنجاب میں آندھی، تیز بارش اور ژالہ باری سے ہلاکتیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے نظام زندگی متاثر ہوگیا ہے۔لاہور، فیصل آباد، بہاولپور، سیالکوٹ، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ظفروال، جہانیاں، حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں آندھی، موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔میانوالی میں…
لیگی رہنما عطا تارڑ کی صدر عارف علوی پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے صدر عارف علوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر دفتر خارجہ کو بتائے بغیر غیر ملکی سفارت کاروں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دفتر خارجہ سے بالا یہ ملاقاتیں انتہائی غیرمناسب…
پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن نہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرنل شیر خان کا مجسمہ، جناح ہاؤس اور ایم ایم عالم کا جہاز پامال کیے گئے۔انہوں…
فردوس شمیم نقوی کی سکھر جیل منتقلی
پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کو سکھر جیل کے لیے روانہ کردیا گیا۔سندھ اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو سینٹرل جیل کراچی سے سخت سیکیورٹی میں سکھر جیل منتقل کرنے…
پولیس علی زیدی کو لیکر جیکب آباد جیل روانہ
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو ان کی رہائش گاہ سے جیکب آباد جیل روانہ کر دیا گیا۔ نقص امن پر گرفتار کیے جانے والے سابق وفاقی وزیر اور صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کو بھی کراچی سے جیکب آباد جیل کیلئے کے ان کے گھر سے روانہ…
حسن علی کی کاؤنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کاؤنٹی کرکٹ کی سیکنڈ الیون کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔رپورٹس کے مطابق حسن علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کی اور میچ میں مجموعی طور پر 5 شکار کیے۔ قومی فاسٹ بولر نے 3 اوور…
نیشنل گیمز میں آرمی کی شوٹر کشمالہ طلعت کا نیا قومی ریکارڈ
نیشنل گیمز میں آرمی کی شوٹر کشمالہ طلعت نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا۔کشمالہ طلعت نے یہ ریکارڈ خواتین کی 25 میٹر پسٹل کیٹگری میں بنایا۔کشمالہ طلعت نے مقابلوں میں 582 اسکور بنا کر 571 کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔نیشنل گیمز شوٹنگ میں آج چاروں…
ملکی زر مبادلہ ذخائر 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ملکی زر مبادلہ ذخائر 12 مئی تک 9.93 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.15 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.31 ارب ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.86 کروڑ…