جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے، طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔حافظ طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ زلمے خلیل زاد پاکستان کی فوجی قیادت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے،…

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کراچی میں گرفتار

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو بھی کراچی میں گرفتار کر لیا گیا۔ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو درخشاں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق…

عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے عمران خان کے بھانجے اور یاسمین راشد کی ویڈیوز موجود ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ایک…

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پارٹی چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکنِ قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔جے پرکاش مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے پرکاش نے کہا کہ آج میں پاکستان تحریک انصاف…

زمان پارک سے گرفتار شر پسندوں کا PTI قیادت سے ہدایات لینے کا اعتراف

زمان پارک لاہور سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے 8 مبینہ شر پسندوں کے اہم انکشافات سامنے آ گئے۔پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار 8 شر پسندوں نے پی ٹی آئی کی اہم لیڈر شپ سے رابطوں کا اعتراف کیا ہے، تمام شر پسند لیڈر شپ سے ہدایات لے رہے…

میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا، دہشتگردوں کے وہاں ہونے کی باتوں میں صداقت نہیں،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا، دہشتگردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔لاہور میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جناح ہاؤس…

آئی ایم ایف سے معاہدے میں التواء کی وجوہات سامنے آ گئیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان معاہدے میں التواء کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے وجوہات سامنے آ گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ سمجھتی ہے کہ التواء کی وجہ بین الااقومی اور پاکستان کی سیاسی صورتِ حال ہے،…

لاڑکانہ بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر، اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں قائم مقام ناظم امتحانات مقرر

سکریٹری بورڈز اینڈ یونیورسٹی مراد راہموں کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاڑکانہ بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر ظہیر الدین بھٹو کو اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا ہے. خیال رہے کہ ظہر الدین بھٹو اس سے قبل ثانوی…

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے آئی سی سی کی کوششیں تیز

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں۔آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔اس حوالے سے آئی سی سی کا مؤقف ہے کہ آئی او سی بھارت سے میڈیا…

ظلِ شاہ قتل کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت پر سماعت سے جج کی معذرت

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس میں عبوری ضمانت پر سماعت سے لاہور ہائی کورٹ کے جج نے معذرت کر لی۔عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی ضیاء کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر جسٹس علی ضیاء نے ذاتی وجوہات پر کیس سننے سے…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواستیں نیپرا کو موصول

اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواستیں نیپرا کو موصول ہوگئیں۔کے الیکٹرک کی جانب سے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 49 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں ڈسکوز کی بجلی 2 روپے1 پیسے…

لاہور: عمران خان انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی سماعت آج دوبارہ شروع ہو گئی۔عمران خان مقدمات مپں پیش ہونے کے لیے زمان پارک سے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔گزشتہ سماعت کے موقع…

9مئی واقعات میں گرفتاری، حکومتی ٹیم مذاکرات کیلئے آج زمان پارک آئے گی

9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث افراد کی گرفتاری کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔مذاکرات کے لیے لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زمان پارک میں واقع رہائش گاہ پر حکومتی ٹیم کے آج 2 بجے پہنچنے کا امکان…

پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ اپنی سیاست سے ملک کو نقصان پہنچانے کی…

موسم گرما میں پانی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

موسم گرما میں جسم میں پانی کی کمی ہونا عام سی بات ہے، موسم گرما میں جسم سے پسینہ عام دنوں کی نسبت زیادہ تیزی اور کثرت سے خارج ہوتا ہے، بعض اوقات ہم روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول بھی جاتے ہیں۔خاص طور پر موسم گرم ہو تو…

مشتاق احمد خان کا شریعی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ خواہش کے مطابق جنس تبدیلی کو غیر اسلامی قرار دیا گیا ہے۔وفاقی شرعی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ جنس تبدیلی سے وراثت کے حق کی شق غیر اسلامی قرار نہ دی…

کراچی، پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

گزشتہ برس کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی نے خلع کے لیے رجوع کرلیا۔خلع کے لیے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 18 اپریل 2022 کو نجیب شاہ رخ سے پسند کی شادی کی،  5 ہزار روپے حق مہر طے ہوا تھا جو ابھی تک ادا نہیں کیا گیا…

میٹرک امتحانات: نقل میں ملوث افراد کے خلاف ایکشن لیا جائے، اسماعیل راہو

کراچی سمیت سندھ بھر میں جاری میڑک امتحانات میں نقل مافیہ کا راج قائم وزیر تعلیمی بورڈ اسماعیل راہو نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امتحانی مراکز میں نقل کی شکایات مل رہی ہیں۔اسماعیل راہو نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈز…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی اسد عمر پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست کی سماعت…

آئی ایس آئی دفتر پر حملے کے دہشتگردوں کو سہولتکاری، ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد…