Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کیا اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں، سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو کچھ کیا اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔لاہور میں اپنے بیان میں سعد رضوی نے کہا کہ ملک میں اس وقت سیاسی افراتفری ہے، ہم سیاسی اور ذاتی انتقام کے خلاف…
یوکرینی صدر کی عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب آمد
یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی سعودی عرب پہنچ گئے، وہ عرب لیگ سربراہ اجلاس میں شرکت کےلیے کریں گے۔جدہ میں عرب لیگ کا 32 واں سربراہی اجلاس شروع ہوگیا، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان خصوصی طور پر شریک ہیں، انہوں نے اجلاس کے شرکاء کا…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے شاد باغ واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سی سی پی او لاہور سے شادباغ واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق…
72 پی ٹی آئی ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کانوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 72 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ارکانِ قومی اسمبلی…
افسر عمران چشتی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سیکریٹری مقرر
19 گریڈ کے افسر عمران چشتی کو اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ان کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سیکریٹری تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ آسامی طویل عرصے سے خالی تھی۔ عمران…
پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار
پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کا مرکزی گیٹ توڑنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم محمد عمر نے گیٹ توڑنے کے بعد فروخت کردیا تھا، ملزم کا ساتھی بھی حراست میں ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ برآمد…
کراچی: میٹرک بورڈ کی ویجیلنس ٹیم کا نجی اسکول پر چھاپہ
کراچی کے علاقے کورنگی میں قائم نجی اسکول میں میٹرک کا پرچہ لیا جارہا تھا، اس دوران میٹرک بورڈ کی ویجیلنس ٹیم نے چھاپہ مارا۔ویجیلنس ٹیم ممبر امبر سلطانہ کا کہنا ہے کہ نقل سے منع کرنے پر اسکول انتظامیہ نے دھمکیاں دیں۔انہوں نے بتایا کہ…
سابق وزیرِ خیبر پختونخوا اقبال وزیر کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔اس بات کا اعلان پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ان کا کہنا ہے…
پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید بہتری پر اتفاق ہوا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید بہتری پر اتفاق ہوا ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق کابینہ نے 16 مئی کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے…
انصاف کا دہرا معیار قابلِ مذمت ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ انصاف کا دہرا معیار قابلِ مذمت ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ آج ریلیف کا ہر طرف چرچہ ہے۔ان کا کہنا…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…
عمران خان کے گھر کی تلاشی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، عامر میر
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیان میں عامر میر نے کہا ہے کہ کمشنر لاہور کی سربراہی میں قائم 3 رکنی ٹیم نے کوئی سرچ آپریشن نہیں کیا۔زمان پارک لاہور سے…
بلوچستان کے صوبائی وزیر مبین خلجی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
بلوچستان کے وزیر معدنیات مبین خلجی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں مبین خلجی نے کہا کہ کسی دباؤ میں نہیں ملکی سلامتی کے لیے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں،…
ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ
بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کے جلوس میں دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے سراج الحق کے قافلے پرحملے کی تصدیق کی اور کہا کہ امیر جماعت اسلامی…
عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے عمران خان کے بھانجے اور یاسمین راشد کی ویڈیوز موجود ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ایک…
پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پارٹی چھوڑ دی
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکنِ قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔جے پرکاش مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے پرکاش نے کہا کہ آج میں پاکستان تحریک انصاف…
زمان پارک سے گرفتار شر پسندوں کا PTI قیادت سے ہدایات لینے کا اعتراف
زمان پارک لاہور سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے 8 مبینہ شر پسندوں کے اہم انکشافات سامنے آ گئے۔پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار 8 شر پسندوں نے پی ٹی آئی کی اہم لیڈر شپ سے رابطوں کا اعتراف کیا ہے، تمام شر پسند لیڈر شپ سے ہدایات لے رہے…
میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا، دہشتگردوں کے وہاں ہونے کی باتوں میں صداقت نہیں،عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا کو اپنا گھر کھول کر دکھا دیا، دہشتگردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔لاہور میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جناح ہاؤس…
آئی ایم ایف سے معاہدے میں التواء کی وجوہات سامنے آ گئیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان معاہدے میں التواء کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے وجوہات سامنے آ گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ سمجھتی ہے کہ التواء کی وجہ بین الااقومی اور پاکستان کی سیاسی صورتِ حال ہے،…
لاڑکانہ بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر، اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں قائم مقام ناظم امتحانات مقرر
سکریٹری بورڈز اینڈ یونیورسٹی مراد راہموں کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاڑکانہ بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر ظہیر الدین بھٹو کو اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا ہے. خیال رہے کہ ظہر الدین بھٹو اس سے قبل ثانوی…