جمعہ 28؍شوال المکرم 1444ھ19؍مئی 2023ء

افسر عمران چشتی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سیکریٹری مقرر

19 گریڈ کے افسر عمران چشتی کو اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔

ان کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سیکریٹری تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

خیال رہے کہ یہ آسامی طویل عرصے سے خالی تھی۔ 

عمران چشتی اس سے قبل بورڈ کے سابق چیئرمین انوار احمد زئی کے دور میں ناظم امتحانات کی ذمہ داراں بھی ادا کرچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.