جمعرات 27؍شوال المکرم 1444ھ18؍مئی 2023ء

ہیڈ کوچ پاکستان مینز ہاکی ٹیم سیگفریڈ ایکمین کی مستعفی ہونے کی تصدیق

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین نے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی۔ 

اپنے بیان میں سیگفریڈ ایکمین کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ایک سال سے تنخواہ نہیں ملی، میرے پاس استعفے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔

سیگفریڈ ایکمین کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ بہت وعدے کیے گئے لیکن پورے نہیں کیے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.