Browsing Category
Urdunews
دکھ کی بات ہے کہ 9 مئی کو 1 مسجد بھی جلائی گئی: حافظ طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے سب سے دکھ کی بات یہ ہے کہ 9 مئی کو 1 مسجد بھی جلائی گئی۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے آج جناح ہاؤس کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
روس کیخلاف جنگ: مغربی ممالک کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا فیصلہ
مغربی ممالک نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرینی صدر نے ایف 16 طیارے روسی سرزمین پر استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جہاں روسی…
نیوزی لینڈ کرکٹ کی پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش
نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی۔ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے لیے مثبت بات چیت جاری ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی براہِ راست…
عرفان صدیقی کا 9 مئی واقعات پر حکومتی کارروائی پر اظہار عدم اطمینان
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے 9 مئی کے واقعات کے ذمے داروں کے خلاف حکومتی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کو 12 دن گزر گئے ہیں، ہم ابھی تک تقریروں سے ہی کھیل…
بلاول بھٹو کا دورۂ کشمیر بہت اہم ہے، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیرِ مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ایک اہم دن ہے کیونکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر کشمیر روانہ ہو رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ وزیرِ خارجہ کشمیر میں پارلیمنٹیرینز سے عشائیے میں ملاقات…
متنازعہ علاقے میں جی 20 اجلاس کا انعقاد اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، علی رضا سید
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر متنازعہ علاقہ ہے اور ایک متنازعہ علاقے میں بین الاقوامی اجلاس کا انعقاد اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز سے جاری…
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری عمران خان کے رویے سے نالاں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ پارٹی چیئرمین عمران خان کے رویے سے نالاں ہیں۔ایک ٹیلیویژن پروگرام میں ایمان مزاری نے کہا کہ افسوس ہوا، عمران خان نے میری…
عمران خان کے حکم پر 9 مئی کو جتھوں نے دہشت گردی کی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو عمران خان نیازی کے حکم پر اُس کے جتھوں نے دہشت گردی کی۔اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، عمران نیازی نے وہ کر دکھایا جو…
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔آزاد کشمیر آمد پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے پارلیمان سے بھی مخاطب…
کراچی میں جو میئر آئے گا وہ کام نہیں کر سکے گا: مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں جو بھی میئر آئے گا وہ کام نہیں کر سکے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 53 یونین کونسلز کو پیپلز پارٹی نے ختم کر دیا تھا،…
پاکستان سے پہلی حج پرواز مدینہ پہنچ گئی
پاکستان سے 316 عازمین کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی۔آج مزید 5 حج پروازیں اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد اور لاہور سے مدینہ منورہ پہنچیں گی۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے امان اللّٰہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم…
کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کو آگ لگانے والے 2 ملزمان مردان سے گرفتار
کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو مردان سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شیر عالم اور عدنان نامی ملزمان نے مجسمے کو توڑ کر آگ لگا دی تھی۔اس سے قبل 17 مئی کو اسی واقعے میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار…
ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے: خواجہ آصف
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک سے محبت ہماری ریڈ لائن ہے۔سیالکوٹ میں نجی کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ طلبہ نے کل عملی زندگی میں داخل ہو کر اپنے اپنے شعبے میں خدمات انجام دینی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وطن…
عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی
چیئرمین تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔لاہور زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی پر پہلے 106 اہلکار تعینات تھے جنہیں اب بڑھا کر 200 کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے زمان…
پولیس نے بیٹے کی ٹانگ میں گولی ماری: راولپنڈی میں ماں کا الزام
راولپنڈی میں ایک والدہ نے تھانہ ویسٹریج کی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے بیٹے پر تشدد کرنے کے بعد اس کی ٹانگ میں گولی ماری۔متاثرہ نوجوان کی والدہ اور اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ اکرام اللّٰہ کو پولیس نے تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو…
کپاس کی فصل معاشی گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے: محسن نقوی
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کپاس کی فصل صوبے اور کاشت کار کے لیے معاشی گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں کپاس بوائی کےحوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اُنہوں نے اجلاس میں کپاس کی بوائی اور…
کراچی: 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی 1 اور ویڈیو سامنے آ گئی
کراچی میں 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ۔مذکورہ ویڈیو میں مشتعل افراد کو گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سندھ بھر سے جلائو گھیراؤ میں ملوث 340…
وزیرِ اعظم نے امن و امان پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر آج اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر اجلاس آج دوپہر 2 بجے لاہور میں ہو گا۔اجلاس میں تمام…
بھارتی بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر ممکنہ شرط، پی سی بی کا پہلے ہی لائحہ عمل تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر ممکنہ شرط کا لائحہ عمل پہلے سے تیار کر لیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل کی رضامندی ورلڈ کپ سے مشروط کر ہی نہیں سکتا، بھارت ایشین کرکٹ کونسل اور…
ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں کرنا، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں کرنا، یہ فیصلہ اُس جانب بھارتی حکومت اور اِدھر پاکستانی حکومت کا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…