Browsing Category
Urdunews
جنوبی افریقہ میں زلزلہ، شدت 5.0 ریکارڈ
جنوبی افریقہ کے صوبے گوٹینگ میں 5.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز شہر جوہانسبرگ کے نزدیک زیرِ زمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس زلزلے سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی…
4 ارب ڈالرز کے کنٹینرز پورٹ پر کھڑے ہیں: ظفر پراچہ
جنرل سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ 4 ارب ڈالرز کے کنٹینرز پورٹ پر کھڑے ہیں، وہ کلیئر کیے جائیں۔لاہور میں فارن ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے ہوئے ظفر پراچہ نے کہا کہ…
بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار
بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات سست روی کا شکار ہو رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے 11 ماہ قبل بی آر ٹی کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا جس کے دوران کنٹریکٹر کی فراہم کردہ بینک گارنٹی اور دیگر چند دستاویزات جعلی نکلی تھیں۔ذرائع کا بتانا…
کالعدم بی ایل اے چھوڑنیوالوں کی بلوچ دہشتگرد تنظیموں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل
کالعدم بی ایل اے چھوڑنے والوں نے بلوچ دہشت گرد تنظیموں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل کر دی۔ کالعدم بی ایل اے چھوڑنے والے فلک شیر مری کا کہنا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی میں 2001ء میں شامل ہوا تھا اور 2015ء میں ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو…
مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی۔جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراؤنڈ میں ہو گا جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو جلسے میں شرکت کے لیے شام 5 بجے کا وقت دیا گیا ہے۔ذرائع…
آل پاکستان یوتھ تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ
آل پاکستان یوتھ تنظیموں نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، وفد کے شرکاء نے 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات کی بھرپور مذمت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے اور افواجِ پاکستان ہماری سلامتی و بقاء کی ضامن…
میرانشاہ: فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد…
واجبات نہ ملنے پر مستعفی ہاکی کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو آئندہ ہفتے ادائیگی کا امکان
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین کو واجبات آئندہ ہفتے ادا کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ کے واجبات سے متعلق پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات طے پا گئے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے…
مصری بھکارن کے پاس لاکھوں پاؤنڈ، موت کے بعد انکشاف
جنوبی مصر میں ایک بھکاری عورت کی موت کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وہ بہت بڑی دولت کی مالک تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق علی عبدالجلیل نامی بھکارن کے پاس 10 لاکھ پاؤنڈز تھے اور وہ قنا گورنری میں گلیوں اور بازاروں میں لوگوں سے بھیک مانگ کر گزر…
حج قرعہ اندازی میں 4 مراکشی بہنوں کا نام آ گیا
حج قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد طویل انتظار ختم ہوا اور 4 مراکشی بہنوں کو بھی حج ادا کرنے کا موقع مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان تمام بہنوں کی عمر 65 اور 82 سال کے درمیان ہے جو حج کی خواہش پوری ہونے کے حوالے سے زیادہ خوش نہیں…
طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان
بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم، خشک اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری…
طوفان بائپر جوائے سے سعودی عرب کے ساحل علاقوں کو خطرہ نہیں
بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ سے سعودی عرب کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے سے سعودی عرب یا اس کے ساحلی علاقوں کو فی الحال کوئی…
گھوٹکی: گرین لائن ایکسپریس انجن کی تبدیلی کے بعد روانہ
سندھ میں گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا جس کے کچھ دیر بعد متبادل انجن لگا کر ٹرین کو روانہ کر دیا گیا۔ریلوے حکام کے واقعے کے نتیجے میں مطابق گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثے سے محفوظ رہیں۔اس…
سمندری طوفان مزید شدت اختیار کرے گا، کراچی پورٹ پر الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں انتہائی شدت اختیار کرلے گا، طوفان کے پیش نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 840 کلومیٹر، ٹھٹہ کے جنوب سے 830…
ٹرمپ نے اپنے خلاف فرد جرم کو مضحکہ خیز قرار دے دیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےخلاف فرد جرم کو مضحکہ خیز اور بے بنیاد قرار دے دیا۔جارجیا میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فرد جرم ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی انتخاب میں مداخلت کے مترادف ہے۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں ٹیسٹ کئے گئے
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں گزشتہ رات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا۔اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے، رپورٹس تسلی بخش آنے پر انہیں اسپتال سے…
جے یو آئی آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حالات کے مطابق پی ڈی ایم کی…
پنجاب کے کئی سیاسی رہنما و سابق ایم پی ایز پی پی میں شامل
پنجاب کے کئی سیاسی رہنما اور سابق ایم پی ایز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہوگئے۔پنجاب کے مختلف اضلاع سے سیاسی رہنماؤں اور سابق اراکین صوبائی اسمبلی نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور پی پی میں شمولیت کا اعلان…
ٹیسٹ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنز، آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنالیے ہیں، جیت کیلئے اسے مزید 280 رنز درکار ہیں جبکہ 7 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔اس سے قبل انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ…
پی ٹی آئی کے ارکان کو دعوت دیتا ہوں وہ اسمبلی آئیں، وزیر اعلیٰ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو سندھ اسمبلی میں آنے کی دعوت دے دی۔سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے ارکان نظر نہیں آرہے ہیں، انہیں دعوت دیتا ہوں وہ…