Browsing Category
Urdunews
جاپان میں مقیم پاکستانی زرمبادلہ بھیج کر ملک کی خدمت کر سکتے ہیں، رضا بشیر تارڑ
جاپان میں رہنے والے پاکستانیوں نے نہ صرف کاروباری سطح پر بلکہ سماجی سطح پر بھی جاپان میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔یہ بات سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے…
عمر ایوب نے کور کمیٹی سے متعلق خبروں کی تردید کردی
رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے میڈیا پر پی ٹی آئی کور کمیٹی سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔اس حوالے سے اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہمارے چیئرمین ہیں اور رہیں گے، پی ٹی آئی یا کور کمیٹی میں کوئی گروپ بندی…
اگر آپ طویل عمر پانا چاہتے ہیں تو ان عوامل پر توجہ دیں
باحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ ہر چیز کا وقت مقرر ہے اور یہ زندگی اللہ کی امانت ہے جو وقت مقررہ پر ہم سے لے لی جائے گی۔تاہم سائنس روحانیت اور جذبات سے عاری ہے، لہٰذا یہاں ہر شے کو مادی، تجزیاتی اور تجرباتی پیمانوں پر پرکھتے ہوئے نتائج…
سندھ کی نگراں کابینہ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی 10 رکنی کابینہ کے لیے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی نئی کابینہ شام 5 بجے حلف لے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز، مبین…
سندھ: غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایکشن اور نقشوں کی منظوری کیلئے قوانین کا اعلان
سندھ حکومت نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن لینے اور نقشوں کی منظوری کے لئے قوانین کا اعلان کردیا۔ڈی جی یاسین شر بلوچ نے ایس بی سی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔جاری کردہ خط میں…
سپریم کورٹ نے منشیات کو امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے ایک کیس کے تحریری فیصلے میں منشیات کو امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔منشیات فروشی کے مجرم کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شواہد…
سندھ کی نگراں کابینہ کے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ کی نگراں کابینہ کے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، صوبے کی نگراں کابینہ 10 اراکین پر مشتمل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ اراکین میں بریگیڈیئر (ر) حارث نواز، یونس ڈھاگا اور مبین جمانی شامل ہیں۔ نگراں کابینہ میں ڈاکٹر سعد خالد…
اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، نعیم پنجوتھا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک جیل حکام نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈاکٹر، بشریٰ بی بی اور وکلا…
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے سوشل میڈیا ہیڈ کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ نوشیرواں نیازی نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ملتان سے جاری بیان میں نوشیرواں نیازی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ میرا پی ٹی…
لاہور: شاد باغ کے رہائشی کو 77 ہزار 530 روپے کا گیس بل موصول
لاہور کے علاقے شاد باغ کے رہائشی کو 77 ہزار 530 روپے کا گیس بل موصول ہوگیا۔ پریشان شہری نے سوال کیا ہے کہ کرائے کا گھر ہے اتنا بل کہاں سے ادا کروں؟ اس نے بتایا کہ جون میں گیس کا بل 4 ہزار 190روپے مشکل سے جمع کروایا تھا۔اس حوالے سے سوئی…
تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے شیر افضل مروت کے بیان کا نوٹس لے لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کے رکن شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے بیان پر پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے نوٹس لے لیا پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے تاثرات کی مکمل چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
کراچی میں اتوار سے منگل کے دوران ہلکی بارش کا امکان
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں اتوار سے منگل کے دوران ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ماہر موسمیات کے مطابق اتوار سے منگل تک تھرپارکر، مٹھی، بدین، میرپورخاص، حیدرآباد، ٹھٹھہ، نوری آباد اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔اس…
شیری رحمٰن کا الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حلقہ بندیوں میں چار ماہ لگیں گے،…
پی ٹی آئی کور کمیٹی کی اندرونی لڑائی منظرِ عام پر آگئی
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی اندرونی لڑائی منظرِ عام پر آگئی۔اس حوالے سے کور کمیٹی کے ممبر اور ترجمان لیگل افیئرز شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم اور کور کمیٹی کے غداروں نے میری جان خطرے میں ڈال دی ہے۔شیر…
سارہ قتل کیس، برطانوی پولیس کا مطلوب ملزمان کی حوالگی کیلئے پاکستانی حکومت سے رابطہ
برطانیہ کے علاقے ووکنگ میں 10 سال کی بچی سارہ شریف کے قتل کے حوالے سے برطانوی پولیس نے کیس میں 3 مطلوب افراد کی حوالگی کے لیے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ برطانوی پولیس بچی کے والد سمیت 3 افراد کو تلاش کر رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
کراچی ایئر پورٹ پر ’ون ونڈو ڈیسک‘ عدم توجہی کا شکار
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے بنائی گئی ون ونڈو ڈیسک عدم توجہ کا شکار ہونے کی وجہ سے بے فائدہ ہوگئی ہے۔ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے وفاقی محتسب کی ہدایت پر ون ونڈو فیسیلیٹیشن…
پاکستان کے یوم آزادی پر جاپان میں بھی جشن کا سماں
کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید صاحب کی جانب سے منی پاکستان یاشیو میں پاکستان کے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جاپان میں قائم کشمیری تنظیم کی جانب سے منعقدہ اس تقریب میں ٹوکیو میں مقیم پاکستانی سفیر رضا بشیر…
ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ کا نام شامل نہیں
پاکستان کے شہر ملتان میں 30 اگست سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ایشیا کپ کے لیے 19 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں میزبان ملک پاکستان کے 4، بھارت کے 11 کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل…
کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، 22 ہزار افراد بےگھر
کینیڈا میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ سے متاثر شمال مغربی علاقوں سے تقریباً 22 ہزار افراد بےگھر ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں آگ لگی ہے، کیلووانا اور برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ تیزی…
بھارت میں آزادی سے اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار چرچ کو انتہاپسندی کا نشانہ بنایا گیا، امریکا
امریکی ادارہ مذہبی آزادی کا کہنا ہے کہ بھارت میں آزادی سے اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار سے زائد چرچ اور دیگر عبادت گاہیں انتہاپسندوں کا نشانہ بن چکی ہیں۔ادارہ مذہبی آزادی کے مطابق 6 دسمبر 1992 کو ایودھیہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے صدیوں…