Browsing Category
Urdunews
شیخ رشید کی حراست، آر پی او راولپنڈی نے 1 ہفتے کا وقت مانگ لیا
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست سے متعلق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔کیس کی…
خیبر: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی…
انٹر بینک: ڈالر 290 روپے سے نیچے آ گیا
انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہونے کے بعد 290 روپے سے نیچے آ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 16 پیسے سستا ہو کر 289 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 17 روپے 40 پیسے سستا ہوا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام…
چیئرمین سینیٹ کے بھائی کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو سرکاری گھر کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار نے فیصلہ…
کراچی میں خزاں، راجستھان کی گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں دن میں شمال مشرق اور شمال مغرب سے راجستھان کی گرد آلود خشک ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ…
ملک بے آئین چل رہا ہے: طیف کھوسہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، ملک بے آئین چل رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی ضمانت سے متعلق اُن کے وکیل، لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اگر چالان…
عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی گئی
لاہور ہائی کورٹ نے صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔پولیس افسران نے عدالت کے روبرو رپورٹ پیش کر دی اور بتایا کہ عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے ہیں۔پولیس افسران کی رپورٹ کے بعد عدالت نے یہ درخواست نمٹا دی۔واضح…
کراچی آج صبح آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا
شہرِ قائد کراچی کا آج صبح فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت تھا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی آج صبح دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا، صبح 8 سے 9 بجے کے درمیان کراچی میں فضائی آلودگی 228 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی…
کرکٹ ورلڈکپ، قومی ٹیم آج بھارت کے لیے اڑان بھرے گی
ورلڈکپ مقابلوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آج رات بھارت کے لیے اڑان بھرے گی۔قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف حیدرآباد میں 29 ستمبر کو کھیلے گی۔نسیم شاہ کے نہ ہونے سے فرق تو پڑے گا۔ نسیم شاہ نہیں ہیں لیکن جو دوسرے بولرز ہیں وہ…
مریم نواز پاکستان واپسی کیلئے ایئرپورٹ روانہ
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز لندن میں اپنی قیام گاہ ایون فیلڈ ہاؤس سے ہیتھرو ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئیں۔ مریم نواز لندن میں چار روز قیام کے بعد آج پاکستان روانہ ہو رہی ہیں۔ مریم نواز نے لندن کے چار روزہ دورے میں اپنے بھائی…
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں 3 نہیں 6 ملزم ملوث تھے، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا میں قتل خالصتان تحریک کے رہنما اور مقامی گوردوارے کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں 3 نہیں 6 ملزم ملوث تھے۔امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمرہ ویڈیو کی بنیاد پر کیا ہے۔ …
پاکستان سنی تحریک کے نئے سربراہ کا اعلان
پاکستان سنی تحریک کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا، مرکزی رہنما شاہد غوری کہتے ہیں کہ شاداب رضا نقشبندی بطور سربراہ پارٹی میں خدمات انجام دیں گے، انٹرا پارٹی انتخابات کے ذریعے ہم نے نئے سربراہ کا انتخاب کیا ہے، سربراہ کی تبدیلی سے متعلق…
نگراں وزیراعظم کی برطانوی وزیر سے PIA پروازوں کی بحالی پر گفتگو
لندن میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔اس موقع پر پاکستان برطانیہ کے تعلقات کو Enhanced Stretegic Partnership تک…
یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10 لاکھ یورو امداد کا اعلان
یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 10 لاکھ یورو کی نئی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد حالیہ مون سون بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے دی گئی ہے۔اس حوالے سے یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسز منیجمنٹ جینز لینارسک کا کہنا ہے کہ…
پاکستان سے مصر جانے والوں کیلئے نئی ہدایت جاری
پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی گئی، مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کے لیے ہدایت جاری کردی ہے۔سی اے اے کا…
ڈرگ انسپکٹر معطل کرکے انکوائری شروع کردی ہے، نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر
نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجکشن سے متاثر مریضوں کے اضلاع کے ڈرگ انسپکٹر کو معطل کردیا گیا ہے اور ان کے خلاف انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ…
امتیاز شیخ کا نگراں حکومت پر تھرکول منصوبہ نظر انداز کرنے کا الزام
سابق صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے نگراں حکومت پر تھرکول منصوبہ نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا۔کراچی سے جاری بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ تھرکول پاکستان کی انرجی لائف لائن ہے، نگراں حکومت تھرکول منصوبے کو نظر انداز کر رہی ہے۔انہوں…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ہڑتال کرنے والے اساتذہ سے ملاقات کی۔ مسائل حل کرنے کی یقین دھانی پر اساتذہ نے ہڑتال ختم…
امریکا میں بھی سکھ رہنماؤں کو بھارت سے خطرہ
کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد امریکا میں سرگرم سکھ رہنماؤں کو بھی بھارت سے خطرہ ہوگیا۔امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سکھ رہنماؤں کو وارننگ جاری کردی۔ایف بی آئی نے جون میں کیلیفورنیا میں سرکردہ سکھوں کو…
پی ٹی آئی کی 4 خواتین رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید سمیت 4 خواتین کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کی چاروں خواتین رہنماؤں کو جناح ہاؤس پرحملے کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کیا…