منگل9؍ربیع الاوّل 1445ھ26؍ستمبر 2023ء

کرکٹ ورلڈکپ، قومی ٹیم آج بھارت کے لیے اڑان بھرے گی

ورلڈکپ مقابلوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آج رات بھارت کے لیے اڑان بھرے گی۔

قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف حیدرآباد میں 29 ستمبر کو کھیلے گی۔

نسیم شاہ کے نہ ہونے سے فرق تو پڑے گا۔ نسیم شاہ نہیں ہیں لیکن جو دوسرے بولرز ہیں وہ بھی اچھے ہیں، فاسٹ بولر

پی سی بی کی آئی سی سی کو شکایت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کو گزشتہ روز بھارتی ویزے جاری کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 33 پلیئرز و آفیشل کے ویزے حاصل کیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.