Browsing Category
Urdunews
انڈونیشیا میں 2 سال سے پھنسے PIA کے 2 طیاروں کا تنازع کیا ہے؟
انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے 2 ایئر بس 320 طیاروں کا تنازع گزشتہ 2 سال سے چل رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 2012ء میں لیز پر حاصل کردہ ایئر بس 320 طیاروں کو ستمبر 2021ء میں واپس کیا گیا تھا۔2021ء سے جہازوں کی پارکنگ کی مد میں ادائیگی کی صورت…
ورلڈ کپ کا پہلا میچ، خالی کرسیاں بھارتی بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام اسٹیڈیم…
21 اکتوبر کو پاکستان کی خوشحالی واپس آ رہی ہے: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کا اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کی خوش حالی واپس آ رہی ہے۔چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ اقلیتی ونگ کا مشاورتی…
کراچی: چینی قونصلیٹ جنرل کی گوادر کے عوام میں راشن کی تقسیم
چین کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں گوادر کے رہنے والوں میں روز مرہ کا راشن تقسیم کیا۔یہ راشن کے عطیات چائنا اوور سیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کی معاونت میں لنیی ٹریڈ سٹی اوور سیز انویسٹمنٹ پاکستان کوآپریشن لمیٹڈ کی جانب سے…
اسلام علم کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے، راجہ پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ اسلام علم کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر…
پاکستان عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کریگا
پاکستان کی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔ذرائع کے مطابق شیڈول کے تحت عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز 9 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہیں۔معاشی ٹیم نگراں وزیرِ خزانہ کی سربراہی میں مراکش جائے…
فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس: ایم کیو ایم کی استدعا واپس لینے کی درخواست دائر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرِ ثانی کی استدعا واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔نظرِ ثانی کی درخواست واپس لینے کی درخواست ایڈووکیٹ آن ریکارڈ محمود اے شیخ نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف…
بھارت: سکم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلاب، ہلاکتیں 14ہو گئیں
بھارتی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بارش اور سیلاب کے بعد مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 14ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی سکم کی لوناک جھیل پر بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں دریائے ٹیسٹا میں پانی کی سطح میں…
پاکستان افغان مہاجرین نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کیخلاف ہے: دفتر خارجہ
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کے خلاف نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان افغان مہاجرین سمیت تمام غیر قانونی رہائش پزیر باشندوں…
جج ابوالحسنات ذوالقرنین اور پی ٹی آئی وکیل درمیان دلچسپ مکالمہ
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل شیراز رانجھا کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل شیراز رانجھا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بتائے بغیر اٹک سے…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: جے یو آئی نے تحریری جواب جمع کرا دیا
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔جواب جمیعت علمائے اسلام کے وکیل کامران مرتضیٰ نے جمع کرایا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے…
بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت
اسٹیٹ بینک کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے کہ مضبوط ضوابطی اور نگرانی کے فریم ورک کے ماتحت پاکستان میں قائم بینکاری نظام مستحکم اور بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں۔چیف ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کے بینکاری نظام میں بہ کفایت…
پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا: مائیکل ایتھرٹن
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا۔مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت…
دہلی: مبینہ شراب گھوٹالہ، عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ گرفتار
بھارتی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کو دہلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتاری سے قبل رہائش گاہ پر سنجے سنگھ سے 9 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے سنگھ کی رہائش گاہ کے…
انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ سے ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز
کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کیسن ولیمسن صحت یاب ہو…
لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی
ماہرِ ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے کہا ہے کہ لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ رواں سال سردیاں خشک ہوں گی، بارش کا امکان انتہائی کم ہے، جنوری میں 1 یا 2 مرتبہ ہلکی بوندا…
190 ملین پاؤنڈ کیس: 2 ہفتے میں رجسٹریشن درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ڈائریکٹر انڈسٹریز اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کو 2 ہفتے میں رجسٹریشن درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئے ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ…
لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ آمنہ جنجوعہ کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاپتہ…
9 اور 10 مئی واقعات: تیمور جھگڑا، کامران بنگش کی عبوری ضمانتیں منظور
پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 اور 10 مئی کو ہنگامہ آرائی کے واقعات کے کیس میں سابق صوبائی وزراء تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جہانزیب شنواری نے 9 اور 10 مئی واقعات…
غیر قانونی غیر ملکیوں کیلئے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 26 دن باقی
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی افراد کے لیے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں 26 دن باقی رہ گئے۔وزارتِ اطلاعات کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔اس حوالے سے وزارتِ اطلاعات کی جانب سے کہا گیا ہے…