Browsing Category
Urdunews
نریندر مودی اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں بھی گندگی کا راج
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 بھارت میں شروع ہوگیا ہے، جہاں حیدرآباد کے بعد احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں بھی گندگی کا راج ہے۔دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی کرسیوں پر گندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں، ورلڈکپ کے پہلے میچ میں…
کینیڈا کی گورنر جنرل نے سابق نازی فوجی کو ایوارڈ دینے پر معافی مانگ لی
کینیڈا کی گورنر جنرل میری سائمن نے 1987 میں سابق نازی فوجی کو ایوارڈ دیے جانے پر معافی مانگ لی۔پیٹر ساوارن نامی نازی فوجی کو کینیڈا میں مختلف ثقافتوں کے فروغ پر آرڈر آف کینیڈا کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔نازیوں کے ساتھ لڑنے والے سپاہی کو…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 372 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا چوتھا مسلسل مثبت دن رہا۔ چار دن میں 100 انڈیکس 1219 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس آج 372 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 452 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح…
اگست 2023 میں حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں سے متعلق رپورٹ میں کہا ہے کہ اگست 2023 میں حکومت نے 2 ہزار 218 ارب روپے قرض لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال جولائی کے مقابلے اگست میں لیا گیا قرض 3.6 فیصد زائد ہے، ایک سال میں حکومت نے 14…
ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں ڈیون کونوے اور رویندرا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔کیوی بیٹرز ڈیون کونوے نے 152 اور رچن رویندرا نے 123 رنز کی ناقابل شکست…
معلوم ہوا امتحانی نتائج تیار کرنے والا دو سرکاری ملازمتیں کر رہا ہے، مقبول باقر
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ معلوم ہوا کہ امتحانی نتائج تیار کرنے والا دو سرکاری ملازمتیں کر رہا ہے۔مقبول باقر نے مزید کہا کہ بیک وقت دو سرکاری ملازمتیں کرنا غیر…
اے ٹی سی راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔صداقت عباسی کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی، ان کے خلاف رائل آرٹلری بازار میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج…
بابر اعظم کی نظریں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز
پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کر رہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔حیدرآباد آنے…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے71 پیسے فی یونٹ مہنگی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے71 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی کی…
نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں…
نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں…
انڈونیشیا میں 2 سال سے پھنسے PIA کے 2 طیاروں کا تنازع کیا ہے؟
انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے 2 ایئر بس 320 طیاروں کا تنازع گزشتہ 2 سال سے چل رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 2012ء میں لیز پر حاصل کردہ ایئر بس 320 طیاروں کو ستمبر 2021ء میں واپس کیا گیا تھا۔2021ء سے جہازوں کی پارکنگ کی مد میں ادائیگی کی صورت…
ورلڈ کپ کا پہلا میچ، خالی کرسیاں بھارتی بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام اسٹیڈیم…
21 اکتوبر کو پاکستان کی خوشحالی واپس آ رہی ہے: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کا اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کی خوش حالی واپس آ رہی ہے۔چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ اقلیتی ونگ کا مشاورتی…
کراچی: چینی قونصلیٹ جنرل کی گوادر کے عوام میں راشن کی تقسیم
چین کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں گوادر کے رہنے والوں میں روز مرہ کا راشن تقسیم کیا۔یہ راشن کے عطیات چائنا اوور سیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کی معاونت میں لنیی ٹریڈ سٹی اوور سیز انویسٹمنٹ پاکستان کوآپریشن لمیٹڈ کی جانب سے…
نواز شریف کا 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد دفتر سے جاری کیے گئے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز شریف کے واپسی کے پروگرام کو…
غنڈوں نے آ کر پرویز الہٰی کو بوری کی طرح گاڑی میں ڈالا: وکیل لطیف کھوسہ
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ غنڈوں نے آ کر پرویز الہٰی کو بوری کی طرح گاڑی میں ڈالا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں پرویز الہٰی کی حراست کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران یہ بات ان کے وکیل لطیف کھوسہ نے…
نااہلی فیصلے کی معطلی کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع
چیئرمین پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ کیس میں دیا گیا نااہلی سے متعلق فیصلہ معطل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن…
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اہم ترین آسامی کے انٹرویوز ایک بار پھر ملتوی
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اہم ترین اسامی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر (ای ڈی) کے انٹرویوز ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے۔پانچ برس سے خالی ای ڈی کی اسامی پر انٹرویوز کو مذاق بنا دیا گیا۔امیدواروں کو رات گئے ای میل کے ذریعے آگاہ کیا گیا کہ ناگزیر…
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں، راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔ راموس ماضی میں انڈین سینئر…