جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

یورپی یونین کا پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کا فیصلہ، نگراں وزیر تجارت

نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید 4 سال توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیر تجارت نے کہا کہ یورپی یونین ارکان پارلیمنٹ نے جی ایس پی پلس اسکیم کی2027 تک…

یورپی یونین کا پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کا فیصلہ، نگراں وزیر تجارت

نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ارکان پارلیمنٹ نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید 4 سال توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیر تجارت نے کہا کہ یورپی یونین ارکان پارلیمنٹ نے جی ایس پی پلس اسکیم کی2027 تک…

پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ آج 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔  قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد ان 350 افراد کو افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی۔ادھر افغان کمشنریٹ خیبر پختونخوا…

اغوا کرکے عدالت میں 164 کا بیان دلوانے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا کا عثمان ڈار کے بیان سے متعلق کہنا ہے کہ اغوا کرکے اس سے 164 کی اسٹیٹمنٹ کروادینا، قانونی طور پر اس کی حیثیت نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’کیپٹل…

سندھ کے سابق وزراء ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں

سندھ کے سابق وزرا ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔ یہ سابق وزرا پروٹوکول، سیکیورٹی اور مراعات بھی لے رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھ کر یہ تمام چیزیں واپس لینے اور 3 دن…

کراچی: سپر ہائی وے پر بس سے 54 یورپی فاختہ برآمد

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے سپر ہائی وے کراچی میں دوران چیکنگ بس سے 54 یورپی فاختہ برآمد کرلیں۔ کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات جاوید مہر کے مطابق کسی مسافر نے فاختاؤں کی ملکیت کو قبول نہیں کیا۔ فاختاؤں کو ملیر کے سرسبز علاقے میں آزاد کر دیا…

اجنبی افراد کو مدارس میں رہائش کی اجازت نہیں ہوگی، ترجمان کیپیٹل پولیس

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے کہ اجنبی افراد کو مساجد اور مدارس میں رہنے یا رات گزارنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ترجمان نے کہا کہ انسداد انتہاپسندی یونٹ نے تمام مدارس سے رابطے مکمل کرلیے، مساجد میں رہائش کی اجازت نہیں ہے۔ترجمان نے…

چین میں چٹان پر انتہائی دشوار گزار مقام پر موجود اسٹور

چین کے صوبے ہونان میں واقع خوبصورت اور پرفضا مقام شنیوژاہی میں ایک گروسری اسٹور (گھریلو استعمال اور کھانے پینے کی اشیا کا اسٹور) انتہائی مشکل اور خطرناک مقام پر واقع ہے جہاں پہنچنا کافی مشکل ہوتا ہے۔یہ کنوینیئنس اسٹور جو کہ ایک چھوٹے…

تین دہائیوں بعد دوبارہ سے جوہری تجربات شروع کرسکتے ہیں، صدر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کا ملک تین دہائیوں بعد دوبارہ سے جوہری تجربات شروع کرسکتا ہے۔  انہوں نے یہ بات سوچی شہر میں ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ روسی صدر کا مزید کہنا تھا کہ روس نے جوہری صلاحیت کے حامل کروز میزائل کا…

توشہ خانہ فیصلہ معطلی پر متفرق درخواست پر اعتراضات عائد

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی پر متفرق درخواست پر اعتراضات عائد کردیے گئے۔رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر…

مسلم لیگ (ق) الیکشن کی تیاری مکمل رکھے گی، چودھری شافع حسین

مسلم لیگ (ق) پنجاب کے رہنما چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی الیکشن کی تیاری مکمل رکھے گی۔ چاہتے ہیں سیاسی خاندان ساتھ چلے، لیکن اگر کوئی نہیں چلنا چاہتا تو وہ کیا کریں۔ مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری…

اسلام آباد میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن جاری

اسلام آباد میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔ 503 افراد کو شناختی دستاویزات نہ ہونے پر جیل بھجوا دیا گیا۔ شہر اقتدار اسلام آباد میں غیر قانونی طور پر مقیم باشندوں کے خلاف…

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ کراچی منسوخ

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ کراچی منسوخ کردیا گیا۔ذرائع پی ایم آفس کے مطابق نگراں وزیر اعظم کا دورہ کراچی ان کی مصروفیات کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔اس قبل اطلاعات تھیں کہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کراچی میں صوبائی اپیکس…

ججز کی خالی نشستیں، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن ممبران کو خطوط لکھ دیے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں دو ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمشین کے تمام ممبران کو خطوط لکھ دیے۔اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن رولز…

مردان: خاتون کو فروخت کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین

مردان کی رہاشی خاتون کو فروخت کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ گھیرا تنگ ہونے پر خاتون کے دوسرے شوہر کے والدین نے فضیلت کو تھانے پہنچا دیا۔اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) درگئی محمد شمس کا کہنا ہے کہ خاتون اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے،…

ابوظبی کے صحرا میں 100 سے زائد مردہ بلیاں ملنے کی تحقیقات

متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظبی کے صحرا میں 100 سے زیادہ بلیاں  مردہ حالت میں پائی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق 84 بلیاں زندہ ملیں جو بھوک اور پیاس سے نڈھال تھیں اور انہیں بچالیا گیا ہے۔دریں اثنا حکام کا کہنا ہے کہ اس ظالمانہ اور غیر…

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے نے ورلڈ کپ 2023ء کی پہلی سنچری بنادی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی پہلی سنچری ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ہی بن گئی۔احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایونٹ کے افتتاحی میچ میں کیوی بیٹر ڈیون کونوے نے شاندار اننگز…

شاہ چارلس کی بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر

برطانوی شاہ چارلس بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر کو نکل گئے اور سائیکل سواری کے مزے لیے۔راستے میں شاہ چارلس کی سائیکل سواروں کے ایک اور گروپ سے ملاقات ہوگئی، سائیکل سوار کنگ چارلس کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔انہوں نے  بادشاہ سے ملاقات کے لمحات…

پروفیسر روبینہ مشتاق وفاقی اردو یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر مقرر

وفاقی وزارت تعلیم نے شعبہ حیوانیات کی پروفیسر روبینہ مشتاق کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔پروفیسر روبینہ مشتاق کی تقرری ڈاکٹر ضیاء کو سبکدوش کرنے کے بعد عمل میں آئی ہے۔ڈاکٹر روبینہ کو پرو چانسلر و وفاقی…

بھارت ورلڈکپ دیکھنے کیلئے ویزے جاری کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کھیلوں کے ساتھ سیاست نہ ملائے، پاکستانیوں کو کرکٹ ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے ویزے جاری کیے جائیں۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بطور میزبان بھارت پاکستانی شائقین کے عالمی کپ دیکھنے…