جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسرائیل فلسطین تنازع کا 2 ریاستی حل نکالا جائے، چین

چین نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاسی طریقوں سے فلسطین کے مسئلے کا فوری حل نکالا جائے۔روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے بحری بیڑہ بھیج کر خطے کی کشیدگی میں…

اسرائیل فلسطین تنازع کا 2 ریاستی حل نکالا جائے، چین

چین نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سیاسی طریقوں سے فلسطین کے مسئلے کا فوری حل نکالا جائے۔روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے بحری بیڑہ بھیج کر خطے کی کشیدگی میں…

اسرائیل کو خبردار کیا تھا غزہ پھٹ پڑے گا، مصر

مصر نے اسرائیل کو حماس کے حملے سے پہلے خبردار کیا تھا کہ غزہ پھٹ پڑے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس وارننگ کسی مخصوص حملے سے متعلق نہیں تھی۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ غزہ میں سیاسی اور انسانی صورتحال کی وجہ سے معاملات بگڑ سکتے…

اسرائیل فلسطین تنازع، سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اسرائیل فلسطین تنازعے پر اجلاس آج ہوگا۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ اجلاس کی کارروائی میڈیا کو بھی دکھائی جائے گی یا نہیں۔واضح ہے کہ 15 رکنی سلامتی کونسل کا اتوار کو بند کمرے میں اجلاس ہوا…

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کی مسئلہ فلسطین پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ اور گرد و نواح میں کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کشیدگی…

حماس کے حملے میں مارے گئے افراد کی مزید لاشیں برآمد

حماس کے حملے میں مارے گئے افراد کی مزید لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 188 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر…

بھارت کا دورہ، جے شاہ کی جانب سے ذکا اشرف کا خیر مقدم

بی سی سی آئی کے اعزازی سیکریٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کو ان کے انڈیا کے دورے کے موقع پر خوش آمدید کہا ہے۔ واضح رہے کہ ذکا اشرف آج بی سی سی آئی کی دعوت پر انڈیا روانہ ہونے والے ہیں جہاں وہ 14…

طیارے کا ایک ٹائر پنکچر، 10 پروازوں کے ہزاروں مسافر متاثر؟

ملتان ایئرپورٹ پر طیارے کا ایک ٹائر پنکچر ہونے کے معمولی واقعہ نے بوئنگ سے منسلک 10 پروازوں کا شیڈول 5 روز تک درہم برہم کردیا، جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 716 چھ اکتوبر کو مدینہ سے ملتان پہنچی تو بوئنگ 777…

پاکستان ٹیم نے سری لنکا کیخلاف جیت کا کیک جہاز میں کاٹا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی جیت کا کیک جہاز میں کاٹا۔پاکستانی بیٹر افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیک کھلایا۔دوسری طرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا احمدآباد ہوٹل پہنچنے…

فلسطینی صحافی نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا ہولناک منظر پیش کر دیا

غزہ میں موجود فلسطینی صحافی حسان جابر نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا ہولناک منظر پیش کر دیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حسان جابر نے بتایا کہ گزشتہ رات غزہ میں اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری کی گئی۔ جس کے نتیجے میں کئی سو معصوم فلسطینی…

امریکی سفیر کا دورہ سندھ: غریب ترین علاقوں کی تعمیر نو، بحالی میں معاونت کا جائزہ

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 10 سے 11 اکتوبر سندھ کا چوتھا دورہ کیا اور امریکا کی طرف سے پاکستان میں بدترین تباہی کا شکار غریب ترین علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی میں معاونت کا جائزہ لیا۔امریکا کی جانب سے تعلیم، پانی اور حفظان صحت کے شعبوں…

ہنگو: ماں نے 2 بچوں کو سوتے ہوئے قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں ماں نے اپنے 2 کم عمر بیٹوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا، ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہنگو کے مطابق ملزمہ کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ڈی پی او نثار احمد کے مطابق کربوغہ شریف میں…

پی ایس او نے پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن فراہمی بند کردی

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن فراہمی بند کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس او نے یومیہ ادائیگی نہ ہونے پر ایندھن سپلائی بند کی، پی آئی اے پر پی ایس او کے 26 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ایندھن نہ ملنے…

اسلام آباد: قطر کی مسلح افواج کے سربراہ کا ایئرہیڈ کوارٹرز کا دورہ

قطر کی مسلح افواج کے سربراہ نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سالم حمد عقیل النبیت نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔ملاقات میں بین…

چیف جسٹس کا پارلیمنٹ کی بالادستی تسلیم کرنا خوش آئند ہے، سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا پارلیمنٹ کی بالادستی تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سیف اللّٰہ ابڑو، سینیٹر مصدق ملک اور حافظ حمد اللّٰہ نے گفتگو کی۔پی ٹی…

نواز شریف کی وطن واپسی کا سفر شروع

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا سفر شروع ہوگیا، لندن سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوئے، جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے۔اس سے قبل نواز شریف ایون فیلڈ پہنچے…

برطانوی و اسرائیلی وزیر فلسطینی حملے کا سائرن بجتے ہی بھاگ کھڑے ہوئے

برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کے دورہ اسرائیل کے دوران اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت کے دوران راکٹ حملے کا سائرن بجنے لگا۔سائرن بجتے ہی جیمز کلیورلی اور اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن پناہ کے لیے عمارت کی طرف دوڑنے لگے۔حسن جابر نے بتایا کہ…

بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ وصول ہو چکے ہیں، سیکریٹری پاور ڈویژن

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ اب تک بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ وصول کیے گئے ہیں۔سیکریٹری پاور ڈویژن نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک 15 ہزار 167بجلی چور گرفتار کیے گئے…

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

انتخابات کےانعقاد پر الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا۔چارٹر آف ڈیمانڈ علی ظفر، بابر اعوان اور بیرسٹر گوہر پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی نے اسلام آباد میں پیش کیا۔…

چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی رکوانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین نے سائفر کیس کی کارروائی رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں…