Browsing Category
Urdunews
اماراتی صدر شیخ محمد بن زید اور امریکی صدر جوبائیڈن کا ٹیلی فونک رابطہ
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور امریکا کے صدر جوبائیڈن کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان خطے میں بڑھتے تشدد اور کشیدگی پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس…
صدر کا کُرم اور ژوب کے شہداء کو خراجِ عقیدت
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کُرم اور ژوب میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف…
سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔سارہ انعام قتل کیس میں وکیلِ صفائی بشارت اللّٰہ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔پراسیکیوٹر رانا حسن…
غزہ میں اسکولوں، اسپتال، یو این مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ
سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسکولوں، اسپتال اور اقوام متحدہ مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں غزہ کو فوری پانی، خوراک اور فیول کی سپلائی کے لیے راستہ دینےکا مطالبہ کر…
عرب لیگ اجلاس: غزہ میں جنگ بندی کیلئے عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ
عرب لیگ کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ پر عرب لیگ کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق عرب وزرائےخارجہ نے غزہ میں کشیدگی…
کراچی: مزید 10 افراد ملیریا کا شکار ہوگئے
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ضلع کورنگی سے 3، ضلع وسطی، جنوبی اور شرقی سے دو دو اور ضلع غربی میں ملیریا کا 1 کیس رپورٹ ہوا۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کے حوالے سے رپورٹ طلب
انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ اور الیکشن کمیشن احتجاج کیس سے متعلق سماعت پر اے ٹی سی جج…
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ صوبائی اور وفاقی حکومت پر برہم
سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے، ذخیرہ اندوزی کی روک تھام اور اسپیشل عدالت میں ججز کی عدم تعیناتی کے کیس میں احکامات کے باوجود تحریری جواب جمع نہ کرانے پر صوبائی اور وفاقی حکومت پر برہم ہو گئے۔قائم…
دورہ بنگلا دیش کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
بنگلا دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ندا ڈار ٹیم کی قیادت کریں گی اور اس دورے میں 6 میچز شامل ہیں۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو بنگلا دیش روانہ ہوگی جہاں دونوں ٹیموں کے…
اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع
اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کئی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ فائر کیے…
محمد رضوان کی غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیا
ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا مؤقف سامنے آگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے…
پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں: سمیع سعید
نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں، سی پیک کو 10 سال ہوگئے۔اسلام آباد میں سی پیک پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم، کئی وفاقی وزراء…
اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے جانی نقصان کی تعداد بتادی
اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے جانی نقصان کی تعداد ظاہر کردی۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماس کے حملوں میں اب تک 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ترجمان کے مطابق حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں میں کم…
شبمن گل کا پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے پر اب بھی سوالیہ نشان
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر شبمن گل احمد آباد پہنچ گئے تاہم اب بھی پاکستان کے خلاف میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل نے ایئر پورٹ پر ماسک پہن رکھا تھا، وہ ڈینگی بخار میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ بھارتی ٹیم کے…
بھارتی پولیس کے سامنے مداح کا پاکستان اور ٹیم سے اظہارِ محبت
بھارت میں موجود مداح نے بھارتی پولیس کے سامنے پاکستان اور قومی ٹیم سے محبت کا اظہار کر دیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو کے مطابق ایئر پورٹ پر موجود بھارتی مداح پاکستانی کھلاڑیوں کی ویڈیو بنانے پہنچ گیا۔اس دوران پاکستانی کھلاڑیوں…
نیشنل ہائی وے کو سپر ہائی وے سے ملانے والا لنک روڈ فوری کھولنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کو سپر ہائی وے سے ملانے والا لنک روڈ فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت خان نے کہا کہ سندھ حکومت اور متعلقہ اتھارٹیز تمام کوششیں کرتے ہوئے سڑک بحال کریں، ہم حکومت کو سڑک فوری کھولنے کا…
اسرائیل پر حماس کے حملوں میں 22 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونیکی تصدیق
اسرائیل پر حماس کے حملوں میں امریکا نے اپنے 22 شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو امریکی صدر نے 14 امریکیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی تھی تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی ہے۔دوسری جانب جرمنی نے اپنے 5 ہزار…
پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار
ایندھن کا بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8 پروازیں تاحال منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے تربت کی پروازیں پی کے 501 اور پی کے 502 منسوخ کر دی گئیں۔منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے لاہور کی…
سائفر کیس، کارروائی رکوانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی کارروائی رکوانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے۔پی ٹی آئی وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 17 اکتوبر کو ٹرائل…
ایرانی صدر کا محمد بن سلمان سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے بعد ایرانی صدر اور سعودی ولی عہد کا یہ پہلا رابطہ ہے۔ میڈیا…