Browsing Category
Urdunews
امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، اسرائیل
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، امریکی اعلیٰ حکام روز اسرائیل آ رہے ہیں۔اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکی…
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی گورنر سندھ سے ملاقات
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔کراچی میں ہونے والی ملاقات میں پاک برطانیہ اقتصادی تعلقات، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کے ساتھ سندھ میں سرمایہ کاری پر بھی بات چیت کی گئی۔برطانوی ہائی…
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.1 ریکارڈ
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔شہر کے علاقوں ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نیشنل ہائی وے بھینس کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔قائد آباد، گلشن حدید میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت پر رہائی اور مقدمہ خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کیا۔خصوصی عدالت کے جج ابو…
فلسطین کی حمایت کرنے پر تیراکی کی بین الاقوامی فیڈریشن نے مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹا دی
فلسطین کی حمایت کرنے پر تیراکی کی بین الاقوامی فیڈریشن نے مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹا دی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس جنگ میں فلسطین کی حمایت کرنے پر مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹائی گئی۔مصری تیراک عبدالرحمٰن سامح نے یونان میں…
امریکی سفیروں کیلئے جنگ سے متعلق بعض لفظ ممنوع قرار
امریکا نے اپنے سفیروں کو اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بعض الفاظ کے استعمال سے روک دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے لیکڈ میمو میں امریکا کے سفیروں کو خبردار کیا گیا ہے۔ مسلسل جانیں بچانے میں مصروف ڈاکٹر اپنے باپ…
قومی کرکٹرز کا دن بھر آرام کے بعد بنگلورو میں ڈنر
پاکستانی کرکٹرز نے آج دن بھر آرام کرنے کے بعد بنگلورو میں ٹیم ڈنر کیا۔قومی کرکٹرز اور آفیشلز بنگلورو کے مقامی ریسٹورنٹ پہنچے، جہاں انہوں نے باربی کیو اور مقامی کھانے کھائے۔پاکستانی کھلاڑیوں نے کھانے کے بعد مسالہ چائے سے لطف اندوز…
فیکٹ چیک: کے پی میں صحت کارڈ پر مفت علاج بند
خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کا سلسلہ بند ہے، سوشل میڈیا پر کیا جانے والا دعویٰ حقیقت ہے۔ جیو فیکٹ چیک نے تصدیق کردی۔جیو فیکٹ چیکٹ کے مطابق سرکاری حکام نے فنڈز جاری نہ ہونے کے باعث صوبے میں ہیلتھ انشورنس پروگرام…
جنوبی بھارت کے روایتی کھانے ڈوسا، اڈلی، وڑا اور سامبر
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے، جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو میچ کھیلے گی۔بھارت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کیپٹل بنگلورو روایتی کھانوں کی وجہ سے بھی مہشور ہے، ان کھانوں…
ایم کیو ایم کی شہباز شریف کو فلسطین یکجہتی ریلی میں شرکت کی دعوت
شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کی طرف سے کراچی میں فلسطین یکجہتی ریلی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے…
کراچی: لیاری بہار کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی
کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سٹی امجد حیات کے مطابق جس مقام پر دھماکا ہوا اس کے اطراف کی دکانیں بند تھیں۔کراچی کے علاقے لیاری کی ایک دکان…
میہڑ کی فائر بریگیڈ کی گاڑی کا نجی استعمال ہونے لگا
میونسپل کمیٹی میہڑ نے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا، میونسپل کمیٹی کی فائر بریگیڈ کی گاڑی نجی سطح پر استعمال ہونے لگی۔ شہر کے با اثر شخص کے پیٹرول پمپ پر فائر بریگیڈ چھڑکاؤ میں مصروف نظر آئی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔شہری کا کہنا…
میرا نہیں خیال کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی چھوڑیں گے، عطا تارڑ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی چھوڑیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں عطا تارڑ ، پی پی سینیٹر تاج حیدر اور پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے شریک ہوئے۔عطاتارڑ نے کہا کہ شاہد…
نواز شریف جب بھی آئے معیشت کو مضبوط کیا، خواجہ آصف
رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی میں چند دن رہ گئے ہیں، نواز شریف جب بھی آئے انہوں نے معیشت کو مضبوط کیا۔سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی جلاوطنی بھی لوگوں کے دلوں سے محبت…
شخصیات نہیں نظریات اہم ہوتے ہیں، تاج حیدر
پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ شخصیات نہیں نظریات اہم ہوتے ہیں، ہمارا مطالبہ جلد از جلد الیکشن ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں تاج حیدر، تحریک انصاف کے شعیب شاہین اور ن لیگ کے عطا تارڑ نے شرکت کی۔پی پی سینیٹر کا کہنا…
چھوٹی نسل کے دو مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل
دو چھوٹی نسل کے مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔28 سالہ فوٹوگرافر پیٹر مارٹن نے یہ ویڈیو بنائی جس میں جنوبی افریقا کی لینگولی جھیل میں موجود دو مرغابی رقص کر رہی ہیں۔ مرغابیوں نے کچھ حرکات تو ایک ساتھ کیں، پر پھیلائے…
ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا
ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل یکم ربیع الثانی ہوگی۔ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چاند کی رویت کے بعد چیئرمین عبدالخبیر آزاد…
امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ایک، دو دن میں ہوجائے گی، سلمان صفدر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ امید ہے ایک، دو دن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوجائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان صفدر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…
آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات اسمگلنگ، 11 ملزمان گرفتار
آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات اسمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے، اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تحقیقات میں مزید ملزمان کی شناخت بھی…
حماس کے پاس یرغمالیوں کی واپسی سے دستبردار نہیں ہوں گے، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کےلیے جنگ جاری ہے، ہر قسم کی کوتاہی کی تحقیقات کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے پاس اسرائیلی یرغمالیوں کی…