Browsing Category
Urdunews
ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے فیصلوں کا اختیار پرویز الہٰی کو دیدیا
وفاق اور پنجاب حکومت سے ناراض اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی پارلیمانی پارٹی نے تمام فیصلوں کا اختیار پرویز الہٰی کو دے دیا ہے۔ق لیگ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ بڑھتی بیروزگاری اور مہنگائی کے…
ای وی ایم بل تو بنایا ہی ایم کیو ایم نے ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) بل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ہی نے بنایا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ ای وی ایم بل تو سارا کا سارا…
سندھ: کورونا کے 47 نئے کیسز رپورٹ، کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی، وزیراعلیٰ
سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال میں مزید بہتری آرہی ہے، جہاں 47 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے یومیہ بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں…
پرویز رشید نے اسد عمر اور غلام سرور کو کیا نام دیے؟
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے وفاقی وزیر اسد عمر اور غلام سرور خان کو ’وزیرِ تابوت‘، وزیرِ کُٹ‘ کہہ دیا۔پرویز رشید نے وفاقی وزراء اسد عمر اور غلام سرور خان کے بیانات پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر…
نیوزی لینڈ کو شکست، آسٹریلیا پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا پہلی مرتبہ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا چیمپئن بن گیا۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ…
گیس کی قلت ہوگی، چولہے، ہیٹر نہیں جلیں گے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں 18 مزید کارگوز کی کھپت ہے لیکن حکومت صرف 10 منگوا رہی ہے، جس کی وجہ سے ملک میں 300 سے 400 ملین کیوبک فٹ گیس کی قلت ہوگی، چولہے اور ہیٹر نہیں…
اپوزیشن نے الیکشن کمیشن تقرری کمیٹی پر اعتراض اٹھادیا
اپوزیشن نے الیکشن کمیشن تقرری کمیٹی پر اعتراض اٹھادیا اور اتحادی جماعت ق لیگ اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی نمائندگی کے خاتمے پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔اسٹیئرنگ کمیٹی کے ورچوئل اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے کمیٹی میں…
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر وزراء کو طلب کرلیا
ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر وزراء کو کل طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل دن 11 بجے ہوگا، اجلاس میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر،…
انڈونیشی خاتون نے بچوں سے کچرا لیکر کتابیں دینا شروع کردیں
کچرا دو اور کتابیں لو، انڈونیشیا کی علم دوست خاتون نے بچوں کو کتابوں سے محبت اور مطالعے کی طرف راغب کرنے کا منفرد طریقہ اپنا لیا۔ اس خاتون نے بچوں میں کچرے کے بدلے کتابیں بانٹنا شروع کردیں۔موبائل کچرا لائبریری میں بچے پلاسٹک کی چیزیں…
مچل اسٹارک ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولر
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے ہیں۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دبئی میں ہونے والے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے ٹی20 ورلڈکپ فائنلز کا مہنگا…
ٹی20 ورلڈکپ فائنل: نیوزی لینڈ نے تاریخ کا بڑا ہدف دیدیا
ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے فائنل میچ میں کیویز نے سب سے بڑا ٹیم ٹوٹل بنادیا۔آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، کین…
ورلڈکپ فائنل: نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدف
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی…
کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں عالمی ریکارڈ بنادیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے…
گھریلو صارفین کو دن میں 3 وقت گیس فراہمی پر پٹرولیم ڈویژن کی وضاحت
پٹرولیم ڈویژن نے گھریلو صارفین کو دن میں صرف 3 وقت گیس کی فراہمی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔پٹرولیم ڈویژن نے وضاحت میں کہا کہ دن میں صرف 3 وقت گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔پٹرولیم ڈویژن نے مزید کہا کہ سوئی…
شعیب اختر بھی T20 ورلڈکپ فائنل دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں موجود
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کا فائنل دیکھنے کے لیے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر بھی موجود تھے۔شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا فائنل میچ دیکھنے کی ویڈیو شیئر کی۔راولپنڈی…
اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا۔لودھراں میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
کراچی: 2011 میں سعودی سفارتکار کا قتل، نئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
کراچی میں سال 2011ء میں سعودی سفارتکار کے قتل کی تحقیقات کے لیے نئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق نئی تحقیقاتی ٹیم سعودی عرب کی درخواست پر بنائی گئی ہے، جس کی سربراہی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی…
روپے کی تنزلی میں سٹے کا ہاتھ ہے، مشیر خزانہ شوکت ترین
مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روپے کی تنزلی میں سٹے کا ہاتھ ہے، پیٹرول کی قیمتوں میں عالمی اضافہ منتقل کرنے کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ ڈالر کی قدر 166 یا 167 روپے ہونی چاہیے، 8 سے…
تصویر میں نظر آنے والا بچہ آسٹریلیا ٹیم کا کون سا کھلاڑی ہے؟
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلین میکسویل کے بچپن کی تصویر سامنے آگئی ہے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بچے کی تصویر شیئر کی گئی جس میں مداحوں سے ٹیم کے کھلاڑی کے نام سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ٹوئٹ میں سوال کیا گیا کہ…
کراچی: مہنگی سبزی کا حل، شہریوں کی بڑی تعداد سبزی منڈی پہنچنے لگی
مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، بازاروں میں سبزی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔کچھ لوگوں نے اس کا حل یہ نکالا کہ سپر ہائی وے پر قائم سبزی منڈی جاپہنچے اور شہریوں میں یہ رجحان بڑھتا نظر آتا ہے۔ہائے رے مہنگائی، اشیا…