جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا ٹاس جیت گیا، نیوزی لینڈ کی بیٹنگ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ واضح رہے کہ پہلے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فاتح کا فیصلہ تصویر میں ہوگیا؟

آئی سی سی کے میگا ایونٹ 50 اوورز کا کرکٹ ورلڈکپ ہو، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہو یا چیمپئنز ٹرافی ایونٹ کی فاتح وہ ٹیم بنی ہے جس کے کپتان نے ٹرافی کے بائیں جانب کھڑے ہو کر تصویر بنوائی ہے۔ یقین نہیں آئے تو تاریخ پر نظر ڈال کر دیکھ لیتے ہیں۔آئی…

روپے کی قدر میں گراوٹ کی 4 وجوہات ہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے روپے کی قدر میں حالیہ گراوٹ کی چار وجوہات بتادیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی غیر یقینی سمیت روپے کی قدر میں حالیہ تیزی سے گراوٹ کی 4 وجوہات ہیں۔انہوں نے…

ٹی20 ورلڈکپ فائنل: جیت کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ ماہرین کا دلچسپ تجزیہ

ٹی20 ورلڈکپ کون جیتے گا؟ کیسے جیتے گا اور جیت کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ اس حوالے سے ماہرین کا دلچسپ تجزیہ سامنے آگیا۔جیو نیوز سے اس حوالے سابق کپتان انضمام الحق، مشتاق احمد اور توصیف احمد نے اظہار خیال کیا۔انضمام الحق نے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ…

کراچی صدر کے کاروباری مرکز کوآپریٹو مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں ریگل چوک کے قریب ایک مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ ریگل چوک کے قریب کوآپریٹو مارکیٹ کی ایک دکان میں لگی جو تیزی سے پھیل گئی اور متعدد دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ سٹی ڈسٹرکٹ…

کورنگی کی کمپنی میں ملازم کورین باشندے کا محمودآباد میں گھر میں قتل

محمودآباد کی کشمیر کالونی میں ایک کورین باشندے کو گھر میں قتل کر دیا گیا، ساؤتھ کوریا سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی باشندے کی گلا کٹی لاش گھر سے ملی۔ پولیس کے مطابق کورنگی کی ایک نجی کمپنی میں ملازم چھینگ ڈیوون نامی کورین باشندہ محمودآباد…

حکومت آج بھی ماضی میں الجھی ہوئی ہے، ق لیگ

وفاق اور پنجاب حکومت سے ناراض پاکستان مسلم لیگ (ق) کا آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہوگا، اس حوالے سے پارٹی ترجمان کامل علی آغاز نے بتایا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی آج مشاورت کے بعد فیصلہ سنائے گی۔مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی…

مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ بن چکی ہے، ثانیہ نشتر

احساس پروگرام کی چیئر پرسن ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ بن چکی ہے ، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر آج سے دو کروڑ خاندانوں کو ایک ہزار روپے اشیاء خور و نوش میں ریلیف دینے کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔نوشہرہ میں مختلف…

عمران خان مہنگائی روکیں یا گھر جائیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان مہنگائی روکنے کے لیے اقدامات کریں یا گھر جائیں۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت اپنے ہی بلائے پارلیمنٹ کے…

سردی میں بیماریوں کی طرح پی ڈی ایم بھی نکل آتی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو سردیوں میں آنے والی بیماری قرار دیدیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ سردی میں ہر سال بیماریوں کی طرح پی ڈی ایم بھی نکل آتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہرسال…

آٹھ سالہ بیٹی کا قاتل باپ گرفتار

لاہور میں سی آئی اے سول لائنز ڈویژن پولیس نے دوسری بیوی کو خوش کرنے کے لئے 8 سالہ سگی بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس انویسٹی گیشن ونگ کے مطابق تھانہ ہڈیارہ کے علاقے میں ملزم ارشد نے 8 سالہ بیٹی حبیبہ کو قتل کیا…

پنجاب، KPK میں کھانا پکانے کیلئے چند گھنٹے گیس ملے گی

وزارتِ پٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کی سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق حکمتِ عملی سامنے آگئی ہے، جس کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا کے صارفین کو 24 گھنٹوں میں سے صرف چند گھنٹے گیس مل سکے گی۔گیس صارفین کو کھانا پکانے کیلئے صرف چند…

حکومت نے جنہیں ڈاکو کہا، انہی سے اتحاد کیا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے جنہیں ڈاکو کہا، انہی سے اتحاد کیا۔جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایک دن کی حکومت ملے تو ملک میں ایک نظامِ انصاف قائم کر دوں گا۔ملتان میں پریس…

نور مقدم قتل: CCTV ویڈیو آن ایئر کرنے پر پابندی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی ویڈیو آن ایئر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔پیمرا نے نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق…

یووراج سنگھ نے کوہلی اور انوشکا پر مزاحیہ میم شیئر کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے بھی ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کے حوالے سے ایک مزاحیہ میم شیئر کردی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے باعث ٹیم کو سوشل میڈیا…

شوکت ترین نے نیا ناظم آباد میں 500 بیڈ کے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کراچی کے نیا ناظم آباد میں 500 بیڈ اسپتال کے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ چیئرمین عارف حبیب گروپ کے مطابق اسٹیٹ بینک اور حبیب بینک کے سبب منصوبہ 3 سال قبل شروع کر رہے ہیں۔ عارف حبیب نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسٹیٹ بینک…

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی سب سے بڑی سبزیوں کی ویڈیو شیئر کردی

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی سب سے بڑی سبزیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سےانسٹاگرام پر  اکثر مختلف ریکارڈز کی مختلف ویڈیوز پوسٹ کی جاتی ہیں۔ان کی شیئر کی گئی نئی ویڈیو ناقابل یقین ہے،  اس ویڈیو میں…

کام کے اوقات کے بعد ملازمین سے رابطہ کرنے پر مالکان کو جرمانے ہوگا

پرتگالی پارلیمنٹ نے جمعہ کو ایک قانون منظور کیا ہے اور کام کے اوقات کے بعد ملازمین کو ٹیکسٹ میسج کرنے اور ای میل کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پرتگالی پارلیمنٹ کی جانب سے کام کے اوقات کے بعد…

سعودیہ چند دن میں 3 ارب ڈالرز رکھوائے گا: شوکت ترین

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب سے مالی امداد مل جائے گی، سعودی عرب نے وعدہ کیا ہے کہ وہ 3 ارب ڈالرز رکھوائے گا اور یہ چند دنوں میں ہو جائے گا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کونوے کے متبادل ڈیرل میچل دورۂ بھارت میں شامل

دورۂ بھارت کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ڈیرل میچل کو ڈیوڈ کونوے کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ڈیوڈ کونوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں زخمی ہوئے، ان کی جگہ آج کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی فائنل میں ٹم سیفرٹ کو ٹیم میں شامل کیا…