بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا ٹاس جیت گیا، نیوزی لینڈ کی بیٹنگ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ 

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ 

واضح رہے کہ پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے زیر کیا تھا۔ 

دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیاب رہا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.