بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تصویر میں نظر آنے والا بچہ آسٹریلیا ٹیم کا کون سا کھلاڑی ہے؟

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلین میکسویل کے بچپن کی تصویر سامنے آگئی ہے۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بچے کی تصویر شیئر کی گئی جس میں مداحوں سے ٹیم کے کھلاڑی کے نام سے متعلق سوال پوچھا گیا۔

ٹوئٹ میں سوال کیا گیا کہ تصویر میں نظر آنے والا بچہ آسٹریلوی ٹیم کا کھلاڑی ہے کیا آپ اس بچے کا نام جانتے ہیں؟

جس پر سوشل میڈیا صارفین نے آسٹریلوی کھلاڑی کے بچپن کی تصویر کو فوراً ہی پہچانتے ہوئے ان کا نام بھی بتادیا، جو کوئی اور نہیں بلکہ آسٹریلیا کے گلین میکس ویل ہی ہیں۔

چوتھی تصویر 2007 کے ورلڈکپ کے فائنل میچ سے قبل کی ہے جس میں سری لنکا کے کپتان مہیلا جے وردھنے اور اسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹرافی کے بائیں جانب کھڑے نظر آرہے ہیں ، اس ایونٹ کا فاتح بھی آسٹریلیا ہی بناتھا ۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا پاکستان کو اور پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچا۔

سیمی فائنل کے بعد پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور آسٹریلین کرکٹر گلین میکس ویل نے اپنی جرسیاں ایک دوسرے کو تحفے میں دی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.