بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا۔

لودھراں میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کارکنوں کے مسائل حل اور ان کا دفاع کرنا جانتا ہوں۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ورکرز اور سپورٹرز کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.