بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انڈونیشی خاتون نے بچوں سے کچرا لیکر کتابیں دینا شروع کردیں

کچرا دو اور کتابیں لو، انڈونیشیا کی علم دوست خاتون نے بچوں کو کتابوں سے محبت اور مطالعے کی طرف راغب کرنے کا منفرد طریقہ اپنا لیا۔ 

اس خاتون نے بچوں میں کچرے کے بدلے کتابیں بانٹنا شروع کردیں۔

موبائل کچرا لائبریری میں بچے پلاسٹک کی چیزیں کچرے کی گاڑی میں ڈال کر نئی کتاب اٹھا لیتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.