Browsing Category
Urdunews
افغانستان کی دو ایئر لائنز کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال
افغانستان سے امریکا کے مکمل انخلاء اور طالبان حکومت کے قیام کے بعد افغانستان کی دو ایئر لائنز کو پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کی سرکاری فضائی کمپنی…
ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
رحیم یار خان : ڈاکوؤں نے گنے کی فصل جلا دی
رحیم یار خان میں ملزمان نے گنے کی کھڑی فصل کو آگ لگا دی، متاثرہ کسان کا کہنا ہے کہ فصل کو آگ ڈاکوؤں نے بھتہ نہ دینے پر لگائی ہے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ڈاکوؤں کے اُنڈھڑ گینگ نے اس سے قبل گیارہ اکتوبر کو نجی پیٹرول پمپ پر فائرنگ کرکے…
مولانا طارق جمیل نے حادثے کی خبروں کی تردید کردی
معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے حادثے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ مولانا طارق جمیل حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں تاہم اب اُن کی جانب سے ان تمام خبروں کی تردید کردی گئی…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا اور وہاں کی فضاء میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 385 ریکارڈ کی گئی۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودگی کےلحاظ سے چین کا شہر شین یانگ دوسرے نمبر پر ہے جہاں فضا میں پرٹیکیولیٹ…
لاڑکانہ: زمین کےتنازع پرخاتون کےقتل کامعاملہ، ایم پی اے کے گھر پر چھاپہ
ضلع قمبر شہداد کوٹ کے علاقے خیر پور جوسو اور لاڑکانہ میں قتل کے دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ایم پی اے گَھنوَر اسران کے گھروں پر پولیس نے چھاپے مارے ، لیکن نام زد ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا ۔پولیس کے مطابق ایم پی اے گھنور…
پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس آج ہوگا
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ورچوئل اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا گیا، جس میں حکومت مخالف مظاہروں، آئندہ کی حکمت عملی، ووٹنگ مشین، انتخابی اصلاحات، سمندر پار پاکستانی اور نیب آرڈیننس پر مشاورت ہوگی۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ…
اندرون سندھ ایم پی اے گَھنوَر اسران کے گھروں پر چھاپے
پولیس نے قمبر شہداد کوٹ کے علاقے خیرپور جوسو اور لاڑکانہ میں ایم پی اے گَھنوَر اسران کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔خاتون کے قتل میں ملوث نامزد ملزم کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔ قتل کیس میں 4 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔واضح رہے کہ…
رحیم یار خان، ملزمان نے گنے کی فصل کو آگ لگادی
رحیم یار خان کے علاقے ماہی چوک میں گنے کی فصل کو آگ لگادی گئی۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ایک گینگ نے دھمکی دی تھی۔متاثرہ شخص نے پولیس کو بتایا کہ اُنڈھڑ گینگ نے دھمکی کے بعد فصل میں آگ لگائی۔ گینگ سرغنہ جانو اُنڈھڑ نے پورے خاندان کو جلا…
بچوں کے لیے کورونا ویکسی نیشن 16 دن تک معطل
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اعلان کیا ہے کہ بچوں میں انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کے دوران 12 سے 15 سال کے بچوں کے لیے کورونا ویکسی نیشن 16 روز معطل رہے گی۔خسرہ اور روبیلا مہم 15 سے 27 نومبر 2021 تک چلائی جائے گی،جس…
وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتِ حال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اجلاس میں وزیراعظم مہنگائی پر اپنے ترجمانوں کو بریفنگ دیں گے کہ ترجمان…
قصور، 11 سالہ لڑکے کی کھیتوں سے لاش برآمد
قصور کے نواحی گاؤں میں 11 سالہ لڑکے کی کھیتوں سے لاش ملی ہے۔والدین کے مطابق علی حسن دوپہر کو پڑھنے کےلیے مدرسے گیا لیکن واپس گھر نہیں آیا۔لڑکے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ…
پی ڈی ایم کےجلسوں سےحکومت ڈگمگا گئی تھی، کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں سے حکومت ڈگمگا گئی تھی۔لاہور کے حلقہ این اے 133 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کا کہا تو (ن) لیگ…
خالد مقبول صدیقی کا فواد چوہدری کے بیان پر جواب
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان کا جواب دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کے دوران خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) وزارتِ…
کراچی: صدر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی کے علاقے صدر میں واقعہ مارکیٹ میں آگ لگ گئی، جس نے 35 سے زائد دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ تیسرے درجے کی قرار دیگر شہر بھر سے فائر ٹینڈر طلب کیے گئے، آگ کے باعث بھاری مالیت کا سامان جل گیا، آگ پر قابو پالیا گیا کولنگ کا عمل…
اکتوبر میں ترسیلاتِ زر 2 ارب 51 کروڑ ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک
رواں سال اکتوبر میں بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر 2 ارب 51 کروڑ ڈالرز رہیں، جو پچھلے سال اکتوبر کے مقابلے میں 10 اعشاریہ 2 فیصد زیادہ تھیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں ترسیلاتِ زر 11 ارب 60…
ڈی آئی جی آپریشنز نے لاہور کے 17 ایس ایچ اوز معطل کردیے
ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے لاہور کے 17 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق احس یونس نے ایس ایچ اوز کو ناقص کارکردگی اور کرائم رجسٹرنہ کرنے پر معطل کیا ہے۔ترجمان آپریشنز ونگ کے مطابق لاہور سٹی ڈویژن سے ایس ایچ او…
لاہور میں مدرسے کا طالبعلم استاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں مدرسے کا طالبعلم استاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ استاد نے 3 روز قبل بچے پر تشدد کیا اور اسے مرغا بنایا۔بچے کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ طالب علم مدرسے کے ٹیچر اور دیگر کے خلاف…
اتحادیوں نے حکومت پر عدم اعتماد کردیا، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اتحادیوں نے حکومت پر عدم اعتماد کردیا ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ جب اتحادی اور اپنے اراکین نے عدم اعتماد کردیا ہے تو حکومت کو سیاسی نظام…
چیئرمین نیب تقرری معاملہ: حکومت آئین کی خلاف ورزی چاہتی ہے، اپوزیشن
متحدہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تقرری کے معاملے میں آئین کی خلاف ورزی چاہتی ہے۔اپوزیشن نے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ شخصی بنیادوں پر قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہیں دیا…