جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سابق چیف جج رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کے بعد معاملے کا نوٹس لے لیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا…

T20 ورلڈ کپ: بھارتی کرکٹر نے فائنل جیتنے کی مبارکباد نیوزی لینڈ کو دے دی

بھارتی کرکٹر امت مشرا نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی جیتنے پر آسٹریلیا کی بجائے نیوزی لینڈ کو مبارکباد دے دی۔گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی، اس موقع پر…

T20 ورلڈکپ: ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعزاز کونسے پاکستانی کرکٹر کے پاس ہے؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اختتام پذیر ہوگیا جس کا ٹائٹل آسٹریلیا نے اپنے نام کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام پر آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا ہے جس پر شائقین کرکٹ سمیت…

ذیابطیس کے مریضوں کیلئے کونسے پھل مفید ہیں؟

ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس میں جسم خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول نہیں کر سکتا لیکن خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے کے طریقے موجود ہیں۔ اگرچہ مناسب ادویات اور صحت کی دیکھ بھال ضروری ہے، طرزِ زندگی میں تبدیلیاں ذیابیطس سے لڑنے میں…

شوگر ملز مالکان نے جنوبی پنجاب میں کرشنگ شروع کر دی

شوگر ملز مالکان نے جنوبی پنجاب میں کرشنگ شروع کر دی ہے، جنوبی پنجاب میں شوگر ملوں کی کل تعداد 21 ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں 21 میں سےاب تک 12 شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کی ہے جبکہ پنجاب بھرمیں شوگر ملوں کی تعداد 39 کے قریب ہے۔ذرائع…

فائزر ویکسین کی 15 لاکھ سے زائد خوراک پاکستان پہنچا دی گئیں

فائزر ویکسین کی 15 لاکھ 57 ہزار سے زیادہ خوراک پاکستان پہنچا دی گئیں ہیں، یہ کھیپ کوویکس پروگرام کے تحت دی گئی ہے۔امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا کی طرف سے کوویکس کے ذریعے عطیہ کردہ فائزر ویکسین پاکستان پہنچا دی گئیں۔فائزر ویکسین کی15…

پاکستان خطے میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک بن گیا، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ پاکستان کم ازکم ماہانہ اجرت فراہم کرنے میں ہمسایہ ممالک سے آگے نکل گیا ہے۔حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایل او کے مطابق پاکستان خطے میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے۔اُنہوں نے…

سابق جج رانا شمیم نے توسیع مانگی تھی جو منظور نہیں کی، ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ رانا شمیم چیف جسٹس جی بی کی حیثیت سے توسیع مانگ رہے تھے جو منظور نہیں کی تھی۔گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کے مصدقہ حلف نامے میں کیے گئے انکشاف سے متعلق خبر پر ردّ عمل دیتے ہوئے…

گیلانی نااہلی کیس، آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو فیصلہ کر دیں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی، ممبر سندھ نثار درانی نے کہا کہ آج نہ درخواست گزار ہیں نہ ہی جواب دہندہ ، ممبر بلوچستان نے کہا کہ آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو کیس کا فیصلہ کر دیں گے۔سینیٹر یوسف رضا…

شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت کیسے ملی؟

سندھ ہائیکورٹ نے رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن کانام عارضی طور پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔شرجیل میمن کانام عارضی طور پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،…

انسداد خسرہ اور روبیلا مہم، وزیراعلیٰ سندھ کی والدین کو خاص ہدایت

کراچی سمیت ملک بھر میں انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کے آغاز پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے والدین کو خاص ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے والدین کو ہدایت کی کہ…

کوآپریٹو مارکیٹ کی آگ سے 500 دکانیں متاثر ہوئیں، تاجر

کراچی میں صدر کی مشہور کوآپریٹو مارکیٹ میں آگ سے متاثر ہونے والی دکانوں کی تعداد تاجروں نے 500 بتائی ہے۔کوآپریٹو مارکیٹ کے تاجروں نے دعوی کیا ہے کہ مارکیٹ میں جلنے والی دکانوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی ہے، فائر فائیٹرز چند مقامات پر…

ملک بھر میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم آج سے شروع

کراچی سمیت ملک بھر میں آج سے 12 روزہ انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کا آغاز ہورہا ہے، مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مہم میں سندھ کے ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد بچوں کو ٹیکے لگائے جائیں گے۔اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر…

ثاقب نثار کے پاس مجھے ایکسٹینشن دینے کا اختیار ہی نہیں، سابق چیف جج رانا شمیم

گلگت بلتستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے پاس قانون کے مطابق مجھے ایکسٹینشن دینے کا اختیار ہی نہیں، ثاقب نثارکون ہوتے ہیں مجھے ایکسٹینشن دینے والے؟جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان…

نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش اور اس کے کرداروں کو ایک…

قوم اب آٹے کے بحران کے لیے تیار رہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان کا آٹے کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ‏گیس اور چینی کے بعد قوم اب آٹے کے بحران کے لیے تیار رہے۔انہوں نےکہا کہ تباہی سرکار کو پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے پہلے ہی خبردار کر دیا ہے،…

عشرت العباد انتہائی سیاسی سوجھ بوجھ والے آدمی ہیں، فاروق ستار

سربراہ ایم کیوایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت العباد انتہائی سیاسی سوجھ بوجھ والے آدمی ہیں۔دبئی سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ ایم کیوایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ عشرت العباد خان نے…

نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلائی جارہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیسے کیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے  سلسلہ وار ٹوئٹس میں دی نیوز…

دھماکا خیز خبر سے بڑی سازش بے نقاب ہوئی، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز خبر سے نواز شریف، مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نون لیگ کے صدر شہباز…

T20 ورلڈ کپ فائنل میں جیت: آسٹریلوی کرکٹرز کی ڈانس ویڈیو وائرل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ڈریسنگ روم میں ڈانس کرکے اپنی جیت کا جشن منایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آفیشل انسٹاگرام…