جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انتخابات ترمیمی بل 2021ء کثرتِ رائے سے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر رائے شماری کے لیے ترمیمی بل ایوان اور الیکشن ایکٹ دوسرا ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کر دیا۔پالرلیمنٹ کے…

نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کے اندر سے آئی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کے اندر سے سامنے آئی ہے۔مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رانا شمیم کے انکشافات پر سب سے پہلا نوٹس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جانا چاہیے…

ظاہر جعفر کا نئے وکیل کے وکالت نامے پر دستخط سے انکار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم ظاہر جعفر نے نئے وکیل کے وکالت نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے کیس کی سماعت…

امریکا: دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار

امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار کرلی گئی ہے جس کی لمبائی 10 فٹ ہے۔یہ جوائے اسٹک اٹاری 2600 ویڈیو گیم کونسول کےلیے 2006 میں بنائی گئی، جس کی تیاری میں لکڑی، ربڑ اور فولاد استعمال کیے گئے ہیں۔اس کا وزن 3000 پاؤنڈ ہے، اسے…

T20 کپتانی چھوڑنے کے بعد ویرات کوہلی پہلی بار منظرِ عام پر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد ویرات کوہلی کی پہلی بار نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ دورانِ سفر لی گئی ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر…

عمران خان کے ہمشکل کی نئی ویڈیو وائرل

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کے ہمشکل کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم، انسٹا گرام پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہمشکل اجتماع میں شریک دیگر…

چیمپئنز ٹرافی کی شکل میں بریک تھرو ملا ہے، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ چیمپینز ٹرافی کی میزبانی کے لیے بہت کام کرنا ہے، پچز بہتر کرنی ہیں، گراؤنڈ بہتر کرنا ہے، تمام اسٹیڈیمز کو وائی فائی سے آراستہ کریں گے، چیمپئنز ٹرافی کی شکل میں بریک تھرو ملا…

شہباز شریف نے اسپیکر کو پھر خط لکھ دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل مسلم لیگ نون کے صدر، قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔انہوں نے خط میں کہا ہے کہ میں نے آپ کے 12 نومبر کے خط کے جواب میں 14 نومبر کو خط لکھا، میں نے آپ سے اتفاق کیا کہ…

اسپیکر کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تلاوتِ کلامِ پاک کے ساتھ شروع ہو گیا، وزیرِ اعظم عمران خان بھی اجلاس میں موجود ہیں۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے…

اپوزیشن کے اتحاد سے حکومت کو شکست کا سامنا ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے متحد ہونے سے حکومت کو ایک کے بعد ایک شکست کا سامنا ہو رہا ہے۔متحدہ اپوزیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات…

مولانا سے پوچھیں کون کال کر رہا ہے: فروغ نسیم

وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب اچھے باشریعت آدمی ہیں، ان سے پوچھیں کہ کس کی کالز آ رہی ہیں، کون کال کر رہا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، اجلاس کچھ دیر…

شعیب اختر کی پوسٹ سے سب تشویش میں مبتلا

راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی حالیہ پوسٹ نے شائقین کرکٹ کو تشویش میں مبتلا کردیا۔شعیب اختر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی کرکٹ کِٹ کی تصویر شیئر کی ہے جس کی شرٹ پر 14…

کراچی، صدر کی ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی

کراچی کے علاقے صدر کی مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی کے بعد بحالی کا کام شروع نہیں ہو سکا کہ ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق صدر میں زینب مارکیٹ کے قریب وکٹوریا سینٹر کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے…

قومی ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے رابطے

پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے رابطے کیے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے سیگفڈ ایکمین کی خدمات حاصل کرنے کی خواہشمند ہیں۔سیگفڈ ایکمین کی کوچنگ میں جاپان نے…

کراچی: لیاری کے گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 7 زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں ماما ہوٹل کے قریب گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے لیاری میں پراسرار دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 7…

100 سے کم کیلوریز رکھنے والی 8 غذائیں

انسانی وزن کے کم ہونے اور بڑھنے میں غذاؤں کے انتخاب اور اس میں موجود کیلوریز کا اہم کردار ہوتا ہے، صحت مند رہنے کے لیے کیلوریز کاؤنٹ یعنی کہ غذا میں موجود توانائی اور جسم کو مطلوب اس کی مقدار پر نظر رکھنا لازمی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق…

سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی ڈیوڈ وارنر کے معترف

سابق بھارتی بیٹسمین محمد کیف نے ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔محمدکیف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیوڈ وارنر کی ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں…

لاکھوں افراد کی دُعائیں وزیراعظم اور خاتون اوّل کیساتھ ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاکھوں افراد کی دُعائیں وزیراعظم عمران خان اور خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کے ساتھ ہیں۔‏سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چھ لاکھ لوگ روزانہ پناہ گاہوں سے کھانا…

یکطرفہ، زبردستی قانون سازی ہوئی تو عدالت میں چیلنج کرینگے: اپوزیشن

مشترکہ اپوزیشن نے اتفاق کیا ہے کہ آج کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے یک طرفہ اور زبردستی قانون سازی کی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف، صدر نون لیگ شہباز…

شعیب اختر کے منہ سے سچ سُن کر بہت اچھا لگا: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اُنہیں شعیب اختر کے مسائل سُن کر بہت اچھا لگا۔حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سابق کپتان شاہد آفریدی سے بہت سے مسئلے ہیں جس کی…