Browsing Category
Urdunews
مشترکہ اجلاس، وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ پہنچ گئے
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی ہوتا ہے جب وہ میدان میں چلتا ہے تو ہر چیز کے لیے تیار ہوتا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔پارلیمنٹ ہاؤس…
آج کی قانون سازی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج کی قانون سازی ماورائے آئین ہے، آج کی قانون سازی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے۔مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ڈسکہ الیکش چور عمران اگلے الیکشن…
آج PTI ایک اور وعدے کی تکمیل کرے گی: فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج تحریک انصاف ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل کرے گی.سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ آج پارلیمان میں اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی…
نیوزی لینڈ : 11 سال قبل تباہ ہونے والی کان سے انسانی باقیات دریافت
نیوزی لینڈ میں 11 سال قبل تباہی کی وجہ سے بند کی گئی کان سے انسانی باقیات ملی ہیں۔ کان میں گہری بورنگ کے دوران لی گئی تصاویر میں دو لاشوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ باقیات کان کے دروازے سے بہت دور ہیں ، جنہیں برآمد نہیں کیا جا سکا تھا ۔…
ہمارے پاس اپنی تعداد پوری ہے، جو اللّہ کو منظور: شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اپنی تعداد پوری ہے، مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن اپنا جواب دے گی. پارلیمنٹ آمد کے موقع پر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے یا شکست دیں گے؟…
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی سمیت سندھ بھرکی مردم شماری درست نہ ہونے کا اعتراف
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر کی مردم شماری درست نہ ہونے کا اعتراف کیا گیا ہے۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی مردم…
ثانیہ مرزا اپنی بہن اور شعیب ملک سے کیوں متاثر ہوئیں؟
معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی بہن انعم مرزا اور شوہر، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے متاثر ہوگئی ہیں۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی35ویں سالگرہ کی تقریب کی چند خوبصورت تصاویر شیئرکی ہیں۔انہوں نے اپنی…
ایشیز سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 15 رکنی ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے جبکہ پیٹ کمنز نائب کپتان ہوں گے۔ عثمان خواجہ کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ…
7 فٹ لمبے اژدھے کا 100میل کا سفر
امریکا میں 7 فٹ لمبے اژدھے نے کشتی میں100میل کا سفرطے کرلیا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں 7 فٹ لمبا اژدھا کشتی کے شاور میں چھپ کر سفر کے مزے لے رہا تھا۔کشتی میں اژدھے کا پتہ چلتے ہی عملے نے پولیس کومطلع کیا جس نےفوری کارروائی کرتے ہوئے اژدھے…
ساجد سدپارہ سخت ذہنی دباؤ کا شکار، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں موجود ہیں جہاں…
شعیب اختر کو شاہد آفریدی سے کونسے مسئلے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سابق کپتان شاہد آفریدی سے بہت سے مسئلے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُن کے ساتھ شاہد آفریدی بھی موجود ہیں اور اس ویڈیو…
بابا گورو نانک کا جنم دن: کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد
بابا گورو نانک کے 552ویں جنم دن کے لیے کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے لیے 18 امیگریشن کاؤنٹر فعال کردیے گئے ہیں۔سی ای او کرتارپور راہداری محمد لطیف کے مطابق یاتریوں کو کورونا ٹیسٹ کے بعد دربار…
شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے۔شیخ رشید احمد کی جانب سے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔اُن کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ…
بابر اعظم اور شعیب ملک کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک نے ڈھاکہ کے ٹیم ہوٹل میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔کپتان بابر…
پاکستان کو ICC ایونٹس کی میزبانی ملنے پر رمیز راجہ نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان کو ICC ایونٹس کی میزبانی ملنے پر بےحد خوشی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں رمیز راجہ نے کہا کہ ’یہ بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ پاکستان آئی…
نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس: وزیر اعلیٰ سندھ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ کی آڑ میں مبینہ لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت جج اصغر علی نے کی۔وزیر اعلیٰ…
امریکی دواساز کمپنی نے کورونا کےخلاف گولی تیار کرلی
دواساز امریکی کمپنی فائرز نے کورونا وائرس کے خلاف اپنی گولی Paxlovid تیار کرلی ہے.کمپنی نے کورونا کے مریضوں کو گولی دینے کےلیے امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کو منظوری کی درخواست دے دی ہے۔کلینکل ٹرائل کے مطابق Paxlovid اسپتال میں…
پی ڈی ایم کا آج کوئٹہ میں پاور شو
حکومت مخالف اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی جانب سے آج کوئٹہ میں پاور شو کا انعقاد کیا جائے گا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔اپوزیشن اتحاد کی جانب سے ملک میں مہنگائی کے خلاف ایوب اسٹیڈیم سے ریلی نکالی جائے گی اور ایدھی…
کراچی، لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
کراچی کے تھانہ فرئیر کے علاقے میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو دوست یاسر نے 14 نومبر کو گھر سے پک کیا اور اپنے فلیٹ میں لے جا کر…
اسلام آباد، ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ، 3 نوجوان جاں بحق
اسلام آباد ایکسپریس وے پر شکر پڑیاں کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق تیز رفتار کار الٹنے کے بعد متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فہد اسلام، حارث اور شارق کے نام…