بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا: دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار

امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار کرلی گئی ہے جس کی لمبائی 10 فٹ ہے۔

یہ جوائے اسٹک اٹاری 2600 ویڈیو گیم کونسول کےلیے 2006 میں بنائی گئی، جس کی تیاری میں لکڑی، ربڑ اور فولاد استعمال کیے گئے ہیں۔

اس کا وزن 3000 پاؤنڈ ہے، اسے پچھلے پندرہ سال سے مختلف ملکوں کی صنعتی نمائشوں میں رکھا جاتا رہا ہے لیکن گنیز ورلڈ ریکارڈ نے 2021 میں اسے دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو گیم جوائے اسٹک تسلیم کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.