Browsing Category
Urdunews
مریدکے: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی 4 ساتھیوں سمیت گرفتار
پولیس نے مریدکے کے نواحی گاؤں میں تین روز قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگا کر قتل میں ملوث مقتول نعیم مسیح کی بیوی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مریدکے کے نواحی گاؤں لدھیکے غربی میں مقتول نعیم مسیح کی لاش اس کے گھر کے…
عمران خان نے شعبہ زراعت تباہ کرکے معاشی دہشت گردی کی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے زرعی ملک کی زراعت تباہ کرکے معاشی دہشت گردی کی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی پی چیئرمین نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید ی وار کردیے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ہوش کے…
اعجاز شاہ ملک کو رہنے کے قابل نہیں سمجھتے، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں جاوید لطیف، پی پی کی نفیسہ شاہ اور پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری نے شرکت کی۔اس موقع پر دوران گفتگو…
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بھارت 223 بناکر آؤٹ، جنوبی افریقہ ایک وکٹ پر 17 رنز
بھارتی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 223 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔مہمان ٹیم پہلی اننگز میں 223 رنز بنا…
سندھ حکومت کا ویکسینیشن کے معاملے پر دوبارہ سختی کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن کے معاملے پر دوبارہ سختی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ویکسینیشن کا عمل تیز کرنے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا اور اس…
تم وزیراعظم ہوکر بھی صرف مہرے ہو، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے نام لیے بغیر سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیراعظم سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ انتخاب کبھی اُس سے جیت نہیں سکے اور دھرنوں سے ہلا…
سانحہ مری: شازیہ مری کا فواد چوہدری سے استعفیٰ کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ مری سانحے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کریں گے، حکومتی بے حسی حد سے تجاوز کرچکی ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان اپوزیشن میں ہوتے چھوٹی چھوٹی باتوں پر استعفے…
امریکا کا افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان
امریکا نے افغانستان کیلئے 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق بائیڈن انتظامیہ افغانستان کو مزید 308 ملین ڈالر انسانی امداد فراہم کرے گی، افغانستان کیلئے اکتوبر کے بعد سے امریکا کی مجموعی امداد 782 ملین ڈالر ہوجائے…
ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس، سانحہ مری، منی بجٹ و دیگر پر گفتگو
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ سانحہ مری نے حکومتی بے انتظامی اور سفاک ذہنیت کا پول کھول دیا ہے۔اجلاس میں منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی نام نہاد خود…
رانا تنویر کا چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر حسین نےچیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دے دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ…
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد ہوگئی
کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں زیادہ کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کراچی کے ضلع شرقی میں سب سے زیادہ 440، ضلع جنوبی میں 363 اور ضلع وسطی میں 210 کیسز…
ڈاؤننگ اسٹریٹ کے گارڈن میں پارٹی، بورس جانسن مشکل میں پھنس گئے
برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران ڈاؤننگ اسٹریٹ کے گارڈن میں پارٹی کا تنازع کھڑا ہوگیا۔ جس کے باعث وزیراعظم بورس جانسن نئی مشکل میں پھنس گئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی میں ڈاؤننگ اسٹریٹ کے عملہ کے 100 سے زائد ارکان کو بذریعہ ای میل…
شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل فائر پر امریکا کی شدید مذمت
امریکا نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل فائر کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل لانچ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ…
امریکا:جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کے دل کی پیوندکاری، ٹیم میں کراچی کے ڈاکٹر بھی شامل
امریکی ڈاکٹروں نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک مریض میں کامیابی سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگا دیا۔ٹیم میں شامل کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر منصور محی الدین نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ابتدائی تجربات میں بندر…
اپوزیشن میں سچ سننے کی ہمت نہیں ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں سچ سننے کی ہمت نہیں ہے، ن لیگ 4 اور پیپلز پارٹی 7 بار آئی ایم ایف کے پاس گئی۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یہ معیشت کو تباہ کرکے گئے تھے،…
پی ایس ایل 7: ٹکٹوں کی فروخت شروع، کم سے کم ٹکٹ 250 روپے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ہے، کم سے کم ٹکٹ 250 روپے میں دستیاب ہے جبکہ 17 جنوری تک بکنگ کروانے والوں کو خصوصی رعایت بھی ملے گی۔پاکستان سپر لیگ 7 کے میچز دیکھنے کے خواہش مند شائقین اب اپنے ٹکٹوں…
علاقائی سلامتی کے لیے مستحکم افغانستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈرڈ میں اسپینش کانگریس کے فارن ریلیشنز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات پاکستان اور اسپین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ…
سانحہ مری پر فواد چوہدری کا اپوزیشن کو چیلنج
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن قیادت کو سانحہ مری سے متعلق چیلنج دے دیا۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر مری میں اموات 22 سے زیادہ ہیں تو اپوزیشن والے ان کے نام دے دیں۔انہوں نے کہا کہ…
اماراتی ریاست راس الخیمہ میں قازق شہریوں کےلیے مفت رہائش کا اعلان
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست راس الخیمہ کے حکام نے قازقستان سے آنے والوں کے لیے رہائش مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ایسے افراد کے لیے کیا گیا ہے جو قازقستان سے یو اے ای آنے کے بعد یہاں سے واپس جانے…
بھارت: مسلمان خواتین کی فروخت کی ایپ بنانے والے 5 ملزمان گرفتار
بھارت میں مسلمان خواتین کی فروخت کی ایپ بنانے والے 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ایک ایپ کے خالق نے گذشتہ سال 80 سے زائد مسلم خواتین کی تصاویر پوسٹ کی تھیں جبکہ دوسری ایپ پر 100 سے زیادہ مسلم خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کی گئیں۔ ایپس کا مقصد…