جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان: کورونا کیسز اور اموات میں اچانک اضافہ

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ساڑھے 4 فیصد سے زائد ہو گئی، جبکہ اس سے اموات میں بھی اچانک اضافہ سامنے…

فیصل آباد، مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

فیصل آباد میں مبینہ مقابلے کے بعد پولیس نے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ ایک فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق دو ڈاکو فیصل آباد کی بٹالہ کالونی میں واردات کرنے کے بعد فرار ہورہے تھے۔رپورٹس کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان…

تحریک عدم اعتماد کی تجویز ہے نہ آپشن، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابھی تک تحریک عدم اعتماد کی کوئی تجویز نہیں اور نہ ہی اس آپشن پر غور کیا جارہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ جب تک ہمیں…

شہباز شریف آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج جے یو آئی (ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان لانگ مارچ اور پی ڈی ایم کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی۔ اپوزیشن رہنماؤں میں منی بل…

سانحہ مری پر اتحادی بھی حکومت کے خلاف

مری واقعے پر اپوزیشن ہی نہیں اتحادی بھی حکومت کے خلاف ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی کے فلور پر ایم کیو ایم نے مری واقعے کا ذمہ دار وفاقی اور صوبائی حکومت کو قرار دے دیا۔ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی صلاح الدین نے کہا کہ سب سے بڑی ذمہ داری مری…

حکومت سے مری سانحے کی ذمے داری ماننے کی توقع نہیں، مولانا اسعد

جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا اسعد نے کہا ہے کہ حکومت سے توقع بھی نہیں تھی کہ وہ سانحہ مری کی ذمے داری قبول کرےگی، حالانکہ وزیراعظم کو ایوان میں آکر قوم سے معافی مانگی چاہیے تھی۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد کا کہنا تھا کہ…

شیری رحمان کا سیلز ٹیکس، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کی تفصیلات کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے وزیر خزانہ سے سیلز ٹیکس اور اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کی تفصیلات کا مطالبہ کردیا۔شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض کا جائزہ موخر کرنے سے متعلق بھی تفصیلات…

بہتر ہوگا 27 فروری کو مل کر لانگ مارچ ہو، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں پیپلزپارٹی کی 27 فروری کی تاریخ پر متفق ہوگئیں تو بہتر ہوگا کہ 27 فروری کو مل کر حکومت کے خلاف لانگ مارچ کریں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے…

پی پی پی اور ن لیگ فارن فنڈنگ کیس کی جلد سماعت کی جائے، فرخ حبیب کی درخواست

پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے فارن فنڈنگ کیس کی جلد سماعت کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے باضابطہ درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مکمل ریکارڈ تک رسائی بھی دی جائے۔ پی ٹی…

قومی سلامتی سے متعلق پہلی بار جامع پالیسی تیار

قومی سلامتی پالیسی میں معاشی سیکیورٹی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے جبکہ مسئلہ کشمیر کے حل کو ترجیحات میں شامل کیا گیا ہے۔پالیسی میں خطے میں امن، رابطہ کاری اور ہمسائیہ ممالک سے تجارت بنیادی نکتہ ہوگاجبکہ ہائبرڈ وار فیئر بھی پالیسی کا حصہ…

شاہ رخ جتوئی پروکٹو اسکوپی کے لیے اسپتال گیا

شاہ رخ جتوئی جس مرض کے بہانے پرائیویٹ اسپتال بھیجا گیا وہ سامنے آگیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ رخ جتوئی کو پروکٹواسکوپی کے لیے 5 مئی 2021ء کو اسپتال جانے کی اجازت دی تھی۔محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ رخ جتوئی کو بڑے اسپتال بھیجنے کے لیے لیٹر…

سکھر: لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا

سکھر میں لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا گیا۔سول اسپتال سکھر میں ڈاکٹر رفیق میمن اور اُن کی ٹیم نے آپریشن کرکے لڑکی کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکال دیا۔ڈاکٹر رفیق میمن نے اس حوالے سے بتایا کہ طبیعت خراب…

کینیڈا کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت، شیخ رشید کا ردعمل

کینیڈا کی حکومت نے اپنے شہریوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بعض مقامات کا سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری کی ہے۔کینیڈین حکومت نے ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔کینیڈا کی نئی ایڈوائزری پر وفاقی وزیر داخلہ…

سرکاری ڈیوٹی پر اسٹاف کا احتجاج، پرائيویٹ پر ڈيوٹی، غریب رُل گئے

سرکاری ڈیوٹی کو ناں کہنے والا ہڑتال پر بیٹھا سب سے بڑے عارضہ قلب کے سرکاری اسپتال کا جونیئر اسٹاف اسی اسپتال میں پرائیویٹ ڈیوٹی پر پہنچ گیا۔ آج کراچی میں عارضہ قلب کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں جونیئر اسٹاف کی ہڑتال کا دوسرا دن…

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، سیکیورٹی اور سرحدی صورتحال کاجائزہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی کور کمانڈرز کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال بالخصوص بارڈر مینجمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

احمد جواد کا پی ٹی آئی دور میں ارب پتی بننے والے وزیروں کی فہرست تیار کرنے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے اپنی ہی پارٹی کی قیادت اور ساتھیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی دور میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے وزیروں اور رہنماؤں کی فہرست بنارہے ہیں۔انہوں…

ملزم فوری گرفتار ہوجاتا تو عصمت جمیل کی جان بچ جاتی، ڈی آئی جی حیدرآباد

ڈی آئی جی حیدر آباد پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ملزم فوری طور پر گرفتار ہوجاتا تو عصمت جمیل کی جان بچ جاتی۔دادو میں میڈیکل کی طالبہ ڈاکٹر عصمت جمیل کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر ڈی آئی جی حیدرآباد نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ…

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں 8 والیم شامل نہیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر ملکی فنڈنگ پر اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں 8 والیم شامل نہیں جن میں بینک اسٹیٹمنٹ اور دستاویزات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ حصہ جو اسٹیٹ بینک سے حاصل کیا گیا خفیہ رکھا جائے گا،…

مری: برف بکھیر کر سیاحوں سے رقم اینٹھنے والا گرفتار، جیپ بھی ضبط

مری میں سڑک پر برف بکھیر کر مدد کے بہانے سیاحوں سے رقم اینٹھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اس کی جیب بھی ضبط کرلی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم ساتھیوں کے ساتھ مل کر سڑک پر برف بکھیرتا، سیاح کی گاڑی پھنس جاتی تو ملزم جیپ سے ٹو…

اسلام آباد: اسسٹنٹ کمشنر نے مونال ریسٹورنٹ سیل کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر مارگلہ کی پہاڑیوں پر بنے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد نے عملے کے ساتھ کارروائی کی اور ریسٹورنٹ پر سیل کی مہر لگائی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے وہاں کھانا کھانے والوں کو ایک ڈیڑھ گھنٹے کا…