Browsing Category
Urdunews
امریکا:جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کے دل کی پیوندکاری، ٹیم میں کراچی کے ڈاکٹر بھی شامل
امریکی ڈاکٹروں نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک مریض میں کامیابی سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگا دیا۔ٹیم میں شامل کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر منصور محی الدین نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ابتدائی تجربات میں بندر…
حکومت کسی بھی بحران کو قابو نہیں کرسکی، شہبا زشریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی بحران کو قابو نہیں کرسکی۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر عوام کی جیب خالی ہے تو یہ بجٹ جعلی ہے، یہ بجٹ مہنگائی اور بے روزگاری کا بجٹ…
اسٹاک مارکیٹ میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 6 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 881 پر بند ہوا ہے جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 530 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ کاروبار بندش پر انٹربینک میں ڈالر…
جعلی ڈگری پر 819 ملازمین نکالے، سول ایوی ایشن ڈویژن کا سینیٹ میں جواب
سول ایوی ایشن ڈویژن نے سینیٹ میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب دے دیا اور بتایا کہ جعلی تعلیمی ڈگری پر 819 ملازمین کو نکالا گیا ہے۔سول ایوی ایشن کے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ جعلی ڈگری کیسز وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کےسپرد کیے…
سینیٹ: منی بل پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ پیش، سفارشات منظور
منی بل پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی، جس کی سفارشات ایوانِ بالا نے منظور کرلیں۔ سینیٹر طلحہ محمود نے منی بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی، جبکہ اپوزیشن کی جانب سے مخالفت میں کوئی آواز نہیں…
چونیاں: 7 ماہ کے بچے پر فراڈ کا مقدمہ درج
چونیاں کے تھانہ الہ آباد میں 7 ماہ کے بچے چاند پر لین دین کے تنازع پر پولیس کی جانب سے دفعہ 420 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔چاند کی والدہ بچے کو لےکر ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوگئی، عدالت نے ایس ایچ او الہ آباد کو 13 جنوری کو طلب…
اسلام آباد: لڑکا، لڑکی پر تشدد اور نازیبا حرکت کیس میں اہم موڑ آگیا
اسلام آباد میں لڑکا اور لڑکی پر تشدد اور نازیبا حرکت کے کیس میں اہم موڑ آگیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں متاثرہ لڑکی نے اپنا بیان حلفی جمع کرایا ہے۔متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے یہ سارا معاملہ خود بنایا ہے، وہ کسی…
وزیراعلیٰ مراد شاہ کا مجرموں کے معاملے کا سانحہ مری سے موازنہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مجرموں کے معاملے کا سانحہ مری سے موازنہ کرڈالا۔میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ شاہ رخ جتوئی اور دیگر مجرم اسپتال میں ہیں لیکن سانحہ مری کی طرح کوئی مرا تو نہیں۔انہوں نے شاہ رخ جتوئی معاملے کی…
نواز شریف عدم واپسی، شہباز شریف کی نااہلی کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے واپس نہ آنے پر شہباز شریف کے خلاف لاہور…
موٹروے زیادتی کیس: سزائے موت کےخلاف اپیل پر مدعی مقدمہ کو دوبارہ نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے زیادتی کیس میں مجرمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر مدعی مقدمہ کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ عدالت عالیہ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کی سزائے موت کے خلاف…
نجی بینک میں سونے اور 55 کروڑ کا فراڈ: سندھ ہائی کورٹ تفتیشی افسر پر برہم
سندھ ہائی کورٹ نے نجی بینک میں سونے اور 55 کروڑ روپے کے فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ دو روز میں تفتیشی افسر سے کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ میں بینک ملازمین اور دیگر کی درخواست…
انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی رد بدل نہیں ہوا۔ کاروبار بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 65 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50…
برآمدات نہیں بڑھائیں گے تو آئی ایم ایف میں پھنس جائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات نہیں بڑھائیں گے تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میں پھنس جائیں گے۔انٹرنیشنل چیمبرز سمِٹ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ ملا تھا، مہنگائی کی وجہ…
شہباز شریف سے صحافی کا منی بجٹ کا راستہ روکنے سے متعلق سوال
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے صحافی نے منی بجٹ کا راستہ روکنے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔اجلاس سے قبل شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کی تو صحافی نے اُن سے منی بجٹ کا…
تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی گئی
تاحیات نااہلی ختم کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے درخواست تیار کرلی۔ متن کے مطابق درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست کے مطابق تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے۔درخواست کے…
وزیراعلیٰ سندھ پر پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کاکہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ پر پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے،کرپشن پر پورے چیپٹر چھپ سکتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی…
نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی گلوسسٹر شائر سے معاہدہ
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی گلوسسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا۔ گلوسسٹر شائر کے مطابق نسیم شاہ 2022ء کے سیزن میں تمام فارمیٹس کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ انٹرنیشنل ڈیوٹی کے دوران انہیں ریلیز کردیا جائے گا۔ پاکستانی فاسٹ بولر…
پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔بلال غفار نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کو جمع کرا یا، انہوں نے کہاکہ لوکل باڈیز الیکشن کی بھرپور تیاری کرنی ہےصدر پی ٹی آئی…
کراچی میں سردی کی لہر کب تک رہے گی ؟
کراچی 16 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا، 16جنوری کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی 16 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں رہے گا ، اس دوران کم سے…
رفاہی پلاٹس پر غیر قانونی تعمیر، SBCA سے رپورٹ طلب
سندھ ہائی کورٹ نے رفاہی پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے 15 روز میں ایس بی سی اے سے رپورٹ طلب کر لی۔درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ لانڈھی خرم آباد میں 5 رفاہی پلاٹس پر 3، 3 منزلہ عمارات بنا لی گئیں۔عدالت نے…