Browsing Category
Urdunews
مسجد نبویؐ واقعہ: مولانا طارق جمیل کا ردّ عمل بھی سامنے آگیا
وزیراعظم شہباز شریف اور اُن کے وفد پر مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی کیے جانے پر مولانا طارق جمیل کا بھی بیان سامنے آگیا۔معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج مسجد نبوی ﷺ میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی ؐمیں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔پاکستانی وفد نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ روضۂ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریاض الجنۃ میں نوافل ادا کیے اور ملکی سلامتی، ترقی و…
کسی پر جھوٹے مقدمات بنانے کے حق میں نہیں: شاہ زین بگٹی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے انسدادِ منشیات شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ ہم کسی پر جھوٹے مقدمات بنانے کے حق میں نہیں ہیں۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے انسدادِ منشیات شاہ زین بگٹی نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں…
یوسف رضا گیلانی کیخلاف شواہد نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف کوئی شواہد نہیں، اس لیے ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جائے گی۔فیصلہ چیف…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ، 11 ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کرتے ہوئے 11 ارکانِ پنجاب اسمبلی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کی۔لاہور کی سیشن عدالت نے 11 ایم پی…
شاہ زین بگٹی کے گارڈز کی قاسم سوری پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کی جانب سے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری پر ہونے والے حملے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاہ زین بگٹی…
علی محمد خان کی مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی کی مذمت
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے مسجدِ نبوی ﷺ میں کی گئی نعرے بازی کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مسجدِ نبوی ﷺ یا اس کے احاطے میں کسی…
مسجدِ نبوی ؐ کا واقعہ عمران خان کے بدترین اختتام کا آغاز ہے: محسن داوڑ
رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو گا۔یہ بات رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار ہائیکورٹ سے رجوع
مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔حمزہ شہباز کی درخواست میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق…
میرے اندر جب تک کرکٹ کی بھوک ہے تب تک کھیلتا رہوں گا، محمد حفیظ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا اپنے کرکٹ کیریئر سے متعلق کہنا ہے کہ میرے اندر جب تک کرکٹ کی بھوک ہے تب تک کھیلتا رہوں گا، اپنے آپ کو اگلے سال پاکستان سپر لیگ کے لیے تیار کر رہا ہوں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اپنے…
کراچی میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم
شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، گرمی کے باعث رات میں کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات…
شعیب اختر، شین واٹسن اور ڈی ویلیئرز کے درمیان دلچسپ گفتگو کا تبادلہ
دُنیائے کرکٹ کے جانے مانے ریٹائرڈ کرکٹرز شعیب اختر، شین واٹسن اور اے بی ویلیئرز کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ گفتگو کا تبادلہ جس میں تینوں ریٹائرڈ کھلاڑیوں نے اپنے کیریئر کو یاد کیا۔شعیب اختر کی جانب سے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال…
روضہ رسول ﷺ کی توہین قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ روضہ رسول اللّٰہﷺ کی توہین قابل مذمت ہے، حرم کے تقدس کا تقاضا تک نہیں دیکھا کیا گیا۔مولانا فضل الرحمٰن نے مسجد نبویؐ کےواقعے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ کا حکم ہے رسول ﷺ کے سامنے…
اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی
اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔پی ٹی آئی کے ر ہنما قاسم سوری ہوٹل پر بیٹھے تھے جہاں واقعہ پیش آیا۔ نعرے لگانے والوں کی قاسم سوری سے ہاتھا پائی…
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ کردی۔فواد چودھری نے ویڈیو پوسٹ کر کے واقعے پر اپنے بیان میں کہا کہ اور ابھی یہ لوگ حکومت میں ہیں جب لوگ ان کو ایوانوں سے ٹھڈے مار کر نکال باہر…
مریم اورنگزیب کا روضۂ رسولؐ میں پیش آئے واقعے پر ردعمل
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے روضۂ رسولؐ میں پیش آئے واقعے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔مریم اورنگزیب نے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری جالیوں پر لکھی ہوئی سورۃ الحجرات کی آیت سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔آیت میں کہا گیا ہے…
مسجد نبویؐ میں بعض افراد کی کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازی
سیاسی مخالفت کے جنون میں مذہبی تقدس کی پامالی کردی گئی، مسجد نبویؐ کی زیارت کے موقع پر بعض افراد کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازی پر اتر آئے۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ…
بہتر کارکردگی پر بھی چیئرمین ایف بی آر کو ہٹادیا، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ حکومت چیئرمین ایف بی آر کو بہترین کارکردگی پر ہٹا رہی ہے۔شوکت ترین نے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا۔شوکت ترین نے مفتاح اسماعیل کو…
سندھ اور پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں
سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دادو، پڈعیدن، جیکب آباد اور سبی میں 47، بہاولپور اور سکھر میں 44، حیدرآباد میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ…
مریم نواز عمرہ کرنے سعودیہ نہیں جائیں گی
مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب نہیں جائیں گی، مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی۔یاد رہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، وزیر اعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم…