funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup Wyoming curvy hookup hookup Hawleyville hookup bbw com free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

علی محمد خان کی مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی کی مذمت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے مسجدِ نبوی ﷺ میں کی گئی نعرے بازی کی مذمت کی ہے۔

جاری کیے گئے بیان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مسجدِ نبوی ﷺ یا اس کے احاطے میں کسی بھی صورت نعرے بازی مناسب نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے، نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں بدلے۔

رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو گا۔

علی محمد خان نے مزید کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں نعرے بازی آداب کے خلاف اور سخت منع ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ عوامی ردِ عمل تھا لیکن مسجدِ نبویﷺ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.