cd hookups in cochise county hookup Cresskill New Jersey best hookup apps that aren't a scam hookup Longmeadow 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ کردی۔

فواد چودھری نے ویڈیو پوسٹ کر کے واقعے پر اپنے بیان میں کہا کہ اور ابھی یہ لوگ حکومت میں ہیں جب لوگ ان کو ایوانوں سے ٹھڈے مار کر نکال باہر کریں گے پھر یہ گھروں سے کیسے باہر نکلیں گے۔

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بولے مسجد نبویﷺ میں شہباز شریف کو دیکھ کر نعرے لگائے گئے۔

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے کرمنلز کو مدینہ شریف میں چور کے نعروں کا سامنا ہوا، میں نےوہ ویڈیو ڈیلیٹ کردی جس میں نامناسب الفاظ استعمال کیے گئے تھے۔

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ کرمنل گینگ جہاں جائے گا اسے شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.