جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ملک کے بیشتر شہروں میں بجلی کا بحران جاری

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بحران کم نہیں ہوسکا جس کے باعث روزے داروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔لوڈشیڈنگ کی وجہ سے خواتین کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، افطار اور سحری میں بجلی کی بندش کے باعث امور خانہ داری کی ادائیگی مشکل ہوگئی…

عید قریب آتے ہی بازاروں میں رونق بڑھ گئی

عید قریب آتے ہی ملک بھر کے بازاروں میں رونق بڑھ گئی ہے، مارکیٹوں میں خریداروں کا رش ہے۔عیدالفطر کیلئے بڑوں کے ساتھ بچے بھی خریداری میں پیش پیش ہیں، والدین سےاپنے پسند کے چشمے اور گھڑی کی فرمائش کرنے لگے۔سندھ کے شہر نواب شاہ کے چوڑی…

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تین روزہ دورے میں وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان کا زوال ان کی…

گجرات: چناب میں ڈوبنے والے 4 نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

گجرات کے قریب دریائے چناب میں ڈوبنے والے 4 نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں، بعدازاں چاروں دوستوں کی میتیں ان کے ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق دو روز پہلے چک سادہ کے قریب دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 5 نوجوان ڈوب گئے…

سرگئی لاروف کی بلاول بھٹو کو وزیرخارجہ بننے پر مبارکباد

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو وزیرخارجہ بننے پر مبارکباد دی ہے۔روسی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کے مفاد کے لیے مل کرکام کرنے پر زور دیا۔روسی وزیرخارجہ نے علاقائی و عالمی استحکام و سلامتی کے…

ریحام خان کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان تحریک انصاف کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بدتہذیبی اور بدتمیزی کے جس کلچر کو فروغ دیا یے، اس نے اللّٰہ کے گھر کا تقدس بھی…

بابر اعظم نے مسجد نبوی سے اپنی نئی تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مسجد نبوی سے دعائیہ کلمات کے ساتھ اپنی نئی تصویر شیئر کردی۔بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف کردے۔قومی…

تحریک انصاف ورکرز کنونشن کی کوریج سے جیو نیوز کو روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی مذمت

تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں جیو نیوز کو کوریج سے روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے اظہار مذمت کیا ہے۔صدر پی یو جے ابراہیم لکی نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ نہیں بننے دیں گے۔ سابق صدر پریس کلب لاہور ارشد انصاری…

سی پی این ای وفد کی عمران خان سے ملاقات، دو طرفہ معاملات پر گفتگو

کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر دو طرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے فیک نیوز کو بڑا مسئلہ قرار دیا اور کہا کہ…

ہمیں اپنی غلامی کی زنجیریں توڑنی ہیں، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سب کو دعا کرنی چاہیے کہ ہم اپنی زنجیریں توڑیں، ہمیں اپنی غلامی کی زنجیریں توڑنی ہیں۔ اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارا راستہ گم ہوگیا، ہم اپنا…

مولانا طارق جمیل کے ساتھ تحریک کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کروں گا، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ آج شب مولانا طارق جمیل کے ہمراہ اپنی تحریک کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کریں گے۔اپنے ٹوئٹر  پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ’پاکستان 14 اگست 1947 بمطابق 27 رمضان المبارک کو معرضِ…

کسی طاقت کو پاک چین دوستی سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ کسی طاقت کو پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین ہے پاکستان پاک چین تعاون کو یقینی بنانےکیلئے…

وزیر اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول پر حاضری، درود و سلام پیش کیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پہنچ کر مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دی، درود و سلام پیش کیا، ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے،…

عمران خان کو حساب دینا ہوگا، بتایا جائے فرح بی بی کون ہے؟ جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کوئی کام نہ کرکے لگژری زندگی گزارنے والے عمران خان کو حساب دینا ہوگا، بتایا جائے کہ فرح بی بی کون ہے؟ لوگوں کے فرنٹ مین ہوتے ہیں کپتان نے تو فرنٹ ویمن رکھی ہوئی تھی۔اپنے بیان میں جاوید لطیف نے کہا…

حسن علی کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ

پاکستانی رائٹ آرم فاسٹ بولر حسن علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کی، انہوں ہمپشائر کے خلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔حسن علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 45 رنز کے عوض حریف ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو…

پی سی بی ڈومیسٹک کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا عمل مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈومیسٹک کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا عمل مکمل ہوگیا ۔تین روزہ سیشن میں 24 کوچز نے حصہ لیا تین روزہ سیشن میں فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے 24 کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ سیشن کے دو روز کوچز کے انٹرویوز…

گاؤں میں غیرمعمولی ترقیاتی کام کے پیچھے میں نہیں، شوہر فرح خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر احسن گجر نے گاؤں میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اپنا موقف دیا ہے۔قومی احتساب بیورو کی جانب سے انکوائری شروع ہونے پر...فرح خان کے شوہر احسن گجر نے کہا ہے کہ گاؤں میں غیر…

وزیراعظم آج روضۂ رسول پرحاضری بھی دینگے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے، وزیراعظم آج مسجد نبوی میں نمازیں ادا کریں گے اور روضئہ رسول پرحاضری بھی دیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچے،…

جوزپ بوریل کی بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔یہ مبارکباد انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر دی۔ جوزپ بوریل نے…