emily willis hookup dknight magicbox ii bluetooth hookup app for plane hookups curvy hookup whisper hookup mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی ؐمیں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔

پاکستانی وفد نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ روضۂ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریاض الجنۃ میں نوافل ادا کیے اور ملکی سلامتی، ترقی و خوش حالی کے لیے دعائیں مانگیں۔

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بُھلا بیٹھے ہیں۔

وزیرِاعظم شہباز شریف نے نمازِ فجر کے بعد مدینہ میں ہی قیام کیا ہے، وہ آج نمازِ جمعۃ الوداع مسجدِ نبوی ﷺ میں ہی ادا کریں گے۔

نمازِ جمعہ کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جدہ روانگی متوقع ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج عمرہ ادا کریں گے اور نمازِ تراویح مسجدالحرام میں ادا کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ آج ہی وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.