Browsing Category
Urdunews
میڈریڈ اوپن میں 2 اپ سیٹس، نوجوان کارلوس کی پہلے نڈال پھر جوکووچ کو بھی شکست
میڈرڈ اوپن میں 19 سالہ کارلوس الکاراز نے ایک اور بڑا اپ سیٹ کردیا، کوارٹر فائنل میں درافیل نڈال کو ہرانے والے الکاراز نے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو بھی شکست دے دی۔میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں رائزنگ اسٹار کارلوس…
عمران خان کوئی آئنسٹائن نہیں کہ قوم ان کے پیچھے چلے گی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کوئی آئنسٹائن نہیں کہ قوم ان کے پیچھے چلے گی، ان کے اور ہمارے بیانیے میں بڑا فرق ہے، ہماری کارکردگی لوگوں کے دلوں میں گھر کرگئی۔ماڈل ٹاؤن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے…
شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کیلئے محنت کے پسینے کی خوشبو آرہی ہے، رانا ثنااللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لیے محنت کے پسینے کی خوشبو آرہی ہے۔شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ شانگلہ، بنی گالہ والے میں فرق یہ ہے ایک مانگ رہا ہے تو دوسرا…
خالد حمید فاروقی کی نمازِ جنازہ کل برسلز میں ادا کی جائے گی
ممتاز صحافی اور یورپی یونین میں جیو نیوز کے سینئیر نمائندے خالد حمید فاروقی کی نمازِ جنازہ کل بروز پیر (9 مئی) کو برسلز میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کی نماز جنازہ نیٹو ہیڈ کوارٹرز کے قریب واقع برسلز کے بڑے قبرستان ایور (Ever) میں تین بجے سہ…
گوجرانوالہ: سیٹلائٹ ٹاؤن سے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد
گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے خالی پلاٹ سے 7 سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق رتہ روڈ کا رہائشی شعیب گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہوا تھا۔بشکریہ جنگbody…
عمران خان تم چور، جھوٹے اور سازشی ہو، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چور، جھوٹا، بھکاری، سازشی قرار دے دیا۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر کوئی چور، جھوٹا، بھکاری، سازشی تھا یا ہے تو وہ عمران خان تم…
روانڈا مائیگریشن پالیسی کیخلاف برطانوی وزیرداخلہ کو دوران خطاب احتجاج کا سامنا
برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل کو ایک تقریب میں خطاب کے دوران مہاجرین کے حامیوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔مہاجرین کے ایک رکن نے روانڈا مائیگریشن پالیسی واپس لینے کے لیے شدید نعرے بازی کی اور پریتی پٹیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی…
مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ افواج کو ملکی بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں۔ ترجمان…
مقبوضہ کشمیر: کلگام میں بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، جس کے دوران قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ بالا کشمیری نوجوان کو بھارتی فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید…
پاکستان کو بنے 74 سال ہوگئے، آج بھی یہاں انصاف نہیں ملتا، حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بنے 74 سال ہوگئے، آج بھی یہاں انصاف نہیں ملتا، آج بھی ریاست بنیادی شہری حقوق دینے سے محروم ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آج پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کے…
لڑائی عمران خان کی نہیں ملکی خود مختاری کی ہے، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ یہ لڑائی عمران خان کی نہیں بلکہ ملک کی خود مختاری کی ہے۔پشاور میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ خط میں عمران خان کو عدم اعتماد…
شہدادپور کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی 2 بچے جاں بحق
سندھ کے شہر شہداد پور کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اُلٹ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 25 باراتی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ حادثے کے 5 زخمیوں کو تشویش…
جتنے کنٹینر کھڑے کردیں، 20 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد پہنچیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ جتنے کنٹینر کھڑے کردیں، 20 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد پہنچیں گے، ساری قوم اسلام آباد پہنچ کر امپورٹڈ حکومت نامنظور کا پیغام دے گی۔ایبٹ آباد…
پنجاب، جیلوں میں بہتری کیلئے کمیٹی قائم
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جیلوں میں بہتری کے لیے کمیٹی قائم کردی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے کنوینر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ناراض رکن عبدالعلیم خان ہوں گے۔خواجہ سلمان رفیق، عائشہ چوہدری، عنیزہ فاطمہ اور علی رضا شاہ…
لاہور: قوت سماعت و گویائی سے محروم 2 بچیاں ورثاء کے حوالے
ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک لاہور نے قوت سماعت و گویائی سے محروم 2 بچیاں ورثاء کے حوالے کردیں۔تانیہ اور مسکان گھر سے ناراض ہو کر صفدر آباد سے بذریعہ ٹرین ریلوے اسٹیشن لاہور پہنچیں۔ترجمان ریلوے نے بتایا کہ ہیلپ ڈیسک اہلکاروں نے پلیٹ نمبر 4 سے…
ہنزہ: منہدم پل کی جگہ نصب کرنے کیلئے لوہے کا پل پہنچا دیا گیا
گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں واقع پل منہدم ہونے کے بعد متبادل لوہے کا پل ہنزہ پہنچا دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ عثمان علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حسن آباد پل بہہ جانے کے بعد متبادل لوہے کا پل ہنزہ پہنچایا گیا…
شہباز کے بدبو دار کپڑے بلاول بھی نہیں خریدے گا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل شانگلہ میں ایک شخص کہہ رہا تھا کہ وہ اپنے کپڑے بیچ دے گا، اس کے بدبو دار کپڑے بلاول بھی نہیں خریدیں گے۔ایبٹ آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری کے علاوہ…
جہانیاں: عمر رسیدہ میاں بیوی کا کلہاڑی سے قتل، لاشیں جلا دی گئیں
پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں گھر سے عمر رسیدہ میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ جوڑے کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کے بعد مبینہ طور پر لاشوں کو آگ لگا دی گئی۔جہانیاں کے نواحی علاقے ماڈل ٹاؤن میں…
اپنی ماں کیلئے 11 سال گاڑی چلائی، شعیب اختر
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی۔ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میری ماں نے جہاں گھومنا ہوتا تھا میں انہیں گھماتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ میری ماں جو خواہش کرتی تھیں وہ پوری…
حمزہ شہباز کا تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ تھیلیسیمیا ایک موذی اور موروثی مرض ہے جس میں ناصرف مریض خود بلکہ اس کے اہلخانہ بھی تکلیف دہ مراحل سے گزرتے ہیں۔اُنہوں نے…