gay clubs for hookups hookup Stafford CT denver hookup airbnb curvy hookup hookup Roosevelt New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جہانیاں: عمر رسیدہ میاں بیوی کا کلہاڑی سے قتل، لاشیں جلا دی گئیں

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں گھر سے عمر رسیدہ میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ جوڑے کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کے بعد مبینہ طور پر لاشوں کو آگ لگا دی گئی۔

جہانیاں کے نواحی علاقے ماڈل ٹاؤن میں ہوئی دہرے قتل کی لرزہ خیز واردات میں عمر رسیدہ میاں بیوی کو نامعلوم ملزمان نے قتل کیا۔

خیبر پختون خوا کے شہر نوشہرہ میں نرس جبکہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا۔

مقتولین کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر لاشوں کو آگ لگا دی گئی۔

گھر سے میاں بیوی کی مبینہ طور پر جلی ہوئی لاشیں ملنے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لاشیں 3 روز پرانی ہیں۔

مقتولین کی شناخت 70 سالہ بشیراں بی بی اور 75 سالہ محمد یونس کے نام سے ہوئی ہیں۔

فرانزک ٹیم نے تمام شواہد اکھٹے کیے اور لاشیں پوسٹ مارٹم اور مزید کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.