dknight magicbox ii bluetooth hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup Hawleyville curvy hookup hookup Blooming Grove free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں پاور شیئرنگ، ن لیگ، پی پی ملاقات ناگزیر وجوہات پر منسوخ

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں پاور شیئرنگ اور وزارتوں کی تقسیم کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے درمیان پاور شیئرنگ اور وزارتوں کی تقسیم کے حوالے سے آج ہونے والی ملاقات ناگزیر وجوہات پر منسوخ ہوگئی۔

اس حوالے سے پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ن لیگ اور پی پی کے درمیان صوبائی حکومت میں پاور شیئرنگ سے متعلق بات چیت جلد ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں جماعتوں کی لیڈرشپ کی کل یا پرسوں اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.