Browsing Category
Urdunews
نارکوٹکس کے معاملے پر خدشات ہیں کہ اس طرف توجہ نہیں دی گئی، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نارکوٹکس کے معاملے پر خدشات ہیں کہ اس طرف توجہ نہیں دی گئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ وزیراعظم سے صحافیوں کی ملاقات میں منشیات کی فروخت کا معاملہ سامنے آیا…
شانگلہ نے (ن) لیگ کا جلسہ مسترد کردیا، شوکت یوسف زئی
خیبرپختونخوا کے وزیر محنت شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ شانگلہ کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کا جلسہ مسترد کردیا ہے۔ جلسے کیلئے کوہستان اور بٹ گرام سے دیہاڑی پر لوگوں کو لایا گیا۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سے گزارش ہے کہ آٹے پر پابندی نہ…
عمران خان کا پروگرام تھا کہ عدم اعتماد نہ ہوئی تو پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مئی میں پٹرول اور ڈیزل کی مد میں 118 ارب کا نقصان ہو رہا ہے، عمران خان کا پروگرام تھا کہ عدم اعتماد نہ ہوئی تو پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کو…
پاکستان کی مصر میں دہشتگرد حملے کی مذمت
پاکستان نے مصر کے علاقے سینائی میں ہوئے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے 11 سیکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر دلی تعزیت کی۔ترجمان دفتر خارجہ نے اسلام آباد سے جاری مذمتی اور تعزیتی بیان میں کہا کہ پاکستان سینائی میں دہشت گرد حملے کی…
بلاول بھٹو کی ہدایت پر سندھ حکومت نے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے رابطہ کمیٹی بنادی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ہدایت پر سندھ حکومت نے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کے لیے رابطہ کمیٹی بنادی۔ کراچی میں بلاول ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تاجر برادری کے رہنماؤں…
خیبر پختون خوا میں 2 لاکھ میگاواٹ بجلی کی فیزیبیلیٹی موجود ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 2 لاکھ میگاواٹ بجلی کی فیزیبیلیٹی موجود ہے۔پشاور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صوبے میں 300 ڈیم بنانے کا کہا گیا تھا، اگر کوئی 3 ڈیم بھی بتادے تو میں اُسے انعام…
فوج کو سیاسی عمل میں مداخلت کی دعوت دینا خوفناک ہے، ویمن ایکشن فورم
ویمن ایکشن فورم (ڈبلیو اے ایف) نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طرف سے پنجاب کے معاملات میں مداخلت کے لیے آرمی چیف کو دعوت دینے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں ویمن ایکشن فورم نے کہا کہ یہ بات خوفناک ہے کہ فوج کو سیاسی عمل میں مداخلت کی…
عمران خان، آصف زرداری پر الزام تراشی سے قبل آئینہ دیکھیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری پر الزام تراشی سے قبل آئینہ دیکھیں۔عمران خان کی تقریر پر ردِعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان…
حلقہ بندیاں کروائے بغیر آئینی طور پر نیا انتخاب نہیں ہوسکتا، قمر زمان کائرہ
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آئینی طور پر نیا انتخاب حلقہ بندیوں کے بغیر نہیں ہوسکتا۔منڈی بہاء الدین میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے انتخابی…
شاہ سلمان کی جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں کولونو اسکوپی، ایوان شاہی
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں کولونو اسکوپی کی گئی۔ جدہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کولونو اسکوپی کا نتیجہ تسلی بخش رہا۔ ڈاکٹروں نے شاہ سلمان بن…
اٹلی: بریشیا میں خالصتان پر ووٹنگ مکمل
اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ خالصتان ریفرنڈم میں تقریباً 40 ہزار ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ سکھ فار جسٹس کے مطابق بریشیا میں خالصتان پر ووٹنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی اور تقریباً 10 ہزار افراد…
جدہ ایئرپورٹ پر افراتفری اور پروازوں میں تاخیر، سی ای او برطرف
جدہ ایئرپورٹ کے چیف ایکزیگیٹو آفیسر (سی ای او) ریان طرابزونی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، جبکہ نئے سی ای او کا بھی تقرر کردیا گیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سی ای او کی برطرفی کا فیصلہ جدہ ایئرپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا۔اس برطرفی کے…
ویڈیو: تیندوے کا پولیس اور وائلڈلائف اہلکاروں پر حملہ
بھارتی ریاست ہریانہ میں زخمی تیندوے نے پولیس اہلکاروں اور محکمہ جنگلات کے عملے پر حملہ کردیا، جس کی ویڈیو پانی پت کے ایس پی نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا عملہ گاؤں میں آنے والے…
کراچی: ہیموفیلیا کے مریض ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی میں بھی مبتلا
کراچی میں ہیموفیلیا کے مریض ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی جیسے موذی امراض میں بھی مبتلا پائے گئے ہیں۔مریضوں کو متاثرہ اور غیر محفوظ خون کی مصنوعات کیسے ملیں؟ حکومتی ادارے نے سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی سے فوری تحقیقات کا کہہ دیا۔سی ڈی سی…
قوم امپورٹڈ حکومت کی وزیراطلاعات کی مایوسی سے واقف ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ قوم امپورٹڈ حکومت کی وزیراطلاعات کی مایوسی کے اسباب سے واقف ہیں۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردِعمل میں فرخ حبیب نے کہا کہ بیرونی سازش…
کیا ڈائناسور دوبارہ دنیا میں آگئے؟ ویڈیو وائرل
ساحل پر ڈائنوسار کے بچوں کے گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین حیران رہ گئے اور سوال پوچھنے لگے کہ کیا یہ ڈائناسور واپس دنیا میں آگئے؟اس ویڈیو کو ایک صارف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ میں…
شیخ رشید صرف ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں، رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید صرف ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں۔ماڈل ٹاؤں لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ قانون کے دائرے میں پُرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے۔انہوں نے کہا…
مقتول صحافی علی شیر راجپر کے معاملے پر پنچایت
نوشہرو فیروز میں 3 سال قبل قتل کیے گئے صحافی علی شیر راجپر کے معاملے پر پنچایت ہوئی۔راجپر ہاؤس کرونڈی خیرپور میں ہونے والی پنچایت میں تمام ملزمان کو قصور وار قرار دیا گیا۔پنچایت میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رکن سندھ اسمبلی…
سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، ایف آئی اے نے خبردار کردیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض پوسٹ سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ایف آئی اے نے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض یا باغیانہ پوسٹ نہیں ہونی چاہیے۔ایف آئی اے نے خبردار کیا کہ تارکین وطن قانون کی…
پنجاب میں پاور شیئرنگ، ن لیگ، پی پی ملاقات ناگزیر وجوہات پر منسوخ
پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں پاور شیئرنگ اور وزارتوں کی تقسیم کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے درمیان پاور شیئرنگ اور وزارتوں کی تقسیم کے حوالے سے آج ہونے والی ملاقات ناگزیر وجوہات پر منسوخ…