hookup Wyoming cctv grindr hookup tampa 17 year old hookup hookup Stafford CT best site to hookup with older woman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان، آصف زرداری پر الزام تراشی سے قبل آئینہ دیکھیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری پر الزام تراشی سے قبل آئینہ دیکھیں۔

عمران خان کی تقریر پر ردِعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان مجرم ہیں امریکا اور برطانیہ میں مقدمات منتظر ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سفارتکار عمران خان کی وجہ سے پاکستان کا مذاق اُڑاتے تھے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ غیر ملکی حکمرانوں کے دیے تحفے بیچ کر عمران نے ملک کو بدنام کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.