charlotte hookup bars hookup Blooming Grove what is the best gay hookup app hookup Colmar free nyc hookups pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آخری دن

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری دن ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کل امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کئے جائیں گے۔

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا۔

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں 29 مئی کو پولنگ ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.