بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہ سلمان کی جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں کولونو اسکوپی، ایوان شاہی

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں کولونو اسکوپی کی گئی۔ 

جدہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کولونو اسکوپی کا نتیجہ تسلی بخش رہا۔ 

ڈاکٹروں نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو آرام کے لیے کچھ وقت اسپتال میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.