جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان میں پائلٹس لائسنس امتحانات کا دوبارہ آغاز

پاکستان میں طیاروں کے پائلٹس لائسنس امتحانات کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔خیال رہے کہ2020 میں پی ٹی آئی حکومت کے وزیر ہوابازی کے جعلی پائلٹس لائسنس کے متنازع بیان پر بین الاقوامی ہوا بازی کے اداروں نے پاکستان پر پائلٹ لائسنس امتحان لینے پر…

عمران خان اور شیخ رشید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

سابق وزیر اعظم، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل، سعدیہ تیمور اورحنا پرویز نے جمع کرائی ہے۔قرارداد کے…

تاج محل کے بند 22 کمروں میں کونسا راز چُھپا ہے؟

انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغلیہ دور کی قدیم نشانی ’تاج محل‘ پر بھی اپنی سیاست شروع کردی ہے، بی جے پی رہنما نے ’تاج محل‘ میں ہندو دیوتاؤں کی مورتیوں کی موجودگی کا دعویٰ کرتے ہوئے، ’تاج محل‘ کے بند 22 کمروں کو کھولنے کے لیے ہائی…

وزیراعظم کو حنیف عباسی کی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم دے دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جلسوں میں عدالتوں پر الزام تراشی افسوسناک ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے…

سندھ، پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون کو ہونگے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون 2022 کو ہو رہے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات 14 اضلاع میں ہوں گے، 10 مئی کو ریٹرننگ آفیسرز متعلقہ اضلاع میں پبلک…

کراچی، واٹر پارک سے اغوا کیا گیا 2 سال کا بچہ بازیاب

کراچی میں سپر ہائی وے پر واقعے واٹر پارک سے اغواء کیا گیا 2 سال کا بچہ لطیف آباد سے بازیاب کرالیا گیا، خاتون سمیت 2 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔میمن گوٹھ پولیس نے بچے کی گمشدگی کے بعد ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت…

عامر لیاقت مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے: دانیہ شاہ کے عامر لیاقت پر مزید الزامات

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اُنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیہ شاہ نے کہا کہ ’میں عامر لیاقت کے ساتھ بہت اذیت میں رہی ہوں، اس اذیت سے نکلنے کے لیے اللّہ…

کراچی، گلشن اقبال سے لاپتہ بچہ والدین کے حوالے

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے لاپتہ بچہ پولیس نے ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال سے ایک بچہ حسان صدیقی گزشتہ صبح 10 بجے گھر سے ناشتہ لینے نکلا تھا اور غائب ہوگیا تھا۔ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایات پر بچے کی تلاش کے…

یہ تصویر کس پاکستانی کرکٹر کے بچپن کی ہے؟

سوشل میڈیا پر ہر روز کئی مشہور شخصیات اپنے حوالے سے نئی نئی پوسٹ شیئر کرتی ہیں، کبھی وہ اپنے بچپن کی یادیں مداحوں سے شیئر کرتے ہیں تو کبھی مستقبل کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرتے ہیں۔حال ہی میں قومی کرکٹر وہاب ریاض نے بھی سماجی رابطے کی…

پورٹ پر 2 مزدور گیس سے نہیں ہیچ میں گرنے سے ہلاک ہوئے، فیصل سبزواری

وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کراچی بندرگاہ پر 2 مزدور گیس سے نہیں بلکہ ہیچ میں گرنے سے ہلاک ہوئے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ واقعہ ویسٹ وہارف پر رات 8 بجے پیش آیا، ایک مزدور نے اطلاع دی کہ 2 مزدور نیچے ہیچ…

موسمیاتی، جغرافیائی، سیاسی تبدیلیوں کے دنیا پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وبائی امراض، موسمیاتی تبدیلیاں اور جغرافیائی سیاسی تبدیلیوں کے دنیا کے ممالک پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے، عالمی برادری کو دنیا کی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لانا…

کراچی بندرگاہ، بحری جہاز سے سویابین اتارنے کے دوران 2 مزدور کی پر اسرار ہلاکت

کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز جہاز سے سویا بین اتارنے کے دوران 2 مزدور پراسرار انداز میں ہلاک ہوگئے جبکہ مزید کئی افراد کے متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔کیماڑی پولیس کے مطابق برازیل سے 62 ہزار میٹرک ٹن سویابین لے کر آنے والا بحری جہاز برتھ نمبر 12…

احسان فراموش، محسن کش شخص کا نام عمران خان ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران  خان کو محسن کش شخص قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اپنی نااہلی سے ملک برباد کرنے کے بعد اس کی شکایت صرف یہ ہے کہ میرا ساتھ کیوں…

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آخری دن

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری دن ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کل امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کئے جائیں گے۔بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وسط سال بجٹ جائزہ رپورٹ پیش کریں گے جبکہ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال عمومی شماریات ازسرنو تنظیم ترمیمی…

حافظ آباد: 3 افراد کی خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش

حافظ آباد میں تین افراد نے راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق خاتون نے ہراساں کرنے پر اینٹ مار کر ایک شخص کو زخمی کردیا، جس کے بعد زخمی شخص کے ساتھیوں نے فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کردیا۔ زخمی خاتون کو اسپتال منتقل…

جہلم: کتے کے کاٹنے سے زخمی 5 سالہ بچی انتقال کرگئی

جہلم میں 13 روز قبل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والی 5 سالہ بچی انتقال کرگئی۔بچی کے والد نے الزام لگایا ہے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال کی غفلت سے بیٹی کا انتقال ہوا، انہوں نے کہا کہ اسپتال والوں نے معمولی خراش کا کہہ کر گھر بھیج دیا، زخم خراب ہوا…

سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں  2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان عثمان علی اور فیاض الدین کو گھوٹکی اور پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان…

عمران خان کی ملک میں خانہ جنگی کی سازش کچل دیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کی ملک میں خانہ جنگی کی سازش کچل دیں گے۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کا بیان جاری کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق…

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی شہباز گِل پر تنقید

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے بعد وہ گاڑی سے نکل کر پانی پی رہے تھے تو بالکل ٹھیک ٹھاک تھے، لیکن جب عدالت گئے تو ایسا لگ رہا تھا کہ ان کی دس پندرہ ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں۔انہوں…