gay hookup apps nz burley bike hookup st louis hookups reddit hookup Birmingham gay byu hookups best really free hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہدادپور کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی 2 بچے جاں بحق

سندھ کے شہر شہداد پور کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اُلٹ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 25 باراتی زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ حادثے کے 5 زخمیوں کو تشویش ناک حالت کے باعث حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب نواب شاہ میں مہران ہائی وے پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.