Browsing Category
Urdunews
پیپلز پارٹی کے شکر گزار ہیں انہوں نے ہمارا کچرا اٹھانے کا فیصلہ کیا، خالد مقبول
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم 9 فروری کو یوم تشکر منائیں گے۔ آپ کی استقامت جیت گئی ہے، سازشیں دم توڑ چکی ہیں۔ کراچی میں ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…
غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت پر بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آگئی، رپورٹ
غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آگئی۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ پر بائیڈن کے طرز عمل کو 70 فیصد ووٹرز نے مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ڈیموکریٹک ووٹرز میں صدر بائیڈن کی…
بھارت: سرکاری ملازمت کے حصول کیلئے بیٹے کا باپ پر قاتلانہ حملہ، ملزم گرفتار
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں سرکاری ملازمت کےلیے بیٹے نے باپ پر قاتلانہ حملہ کروادیا۔ رام گڑھ سے بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے کرائے کے قاتل سے باپ پر قاتلانہ حملہ کروایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں باپ شدید زخمی ہوگیا۔ بیٹے…
ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے وسیم قریشی پیپلز پارٹی میں شامل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان پیپلز پارٹی کے کراچی میں ہونے والے جلسہ میں کیا۔ وسیم قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے 36 سالہ…
ویڈیو: آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے
کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کافی افسردہ نظر آرہے…
گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹ لیا
گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے نائٹ گشت کرنے والی پولیس وین کو لوٹ لیا۔ ڈاکو پولیس اہلکاروں سے نقدی کے ساتھ سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔پولیس نے لٹنے والے سب انسپکٹر شوکت علی کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ ورکاں میں واقعہ کا مقدمہ درج کر…
1 لاکھ تماشائیوں پر 11 آسٹریلوی کھلاڑی بھاری پڑ گئے
ایک لاکھ تماشائیوں پر 11 آسٹریلوی کھلاڑی بھاری پڑ گئے، فائنل تک ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا نے شکست کا ذائقہ چکھا دیا۔آسٹریلیا نے چھٹی بار ورلڈ کپ جیت لیا، ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔نہ بیٹنگ، نہ…
شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں…
یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون کا جہاز اغوا کر لیا
یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون (دولت مند بزنس مین) کا بحری جہاز اغوا کر لیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کی ملکیت نہیں، عملے میں بھی کوئی اسرائیلی شامل نہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ترکیہ سے بھارت…
اسرائیلی فوج سے جھڑپیں، متعدد صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا، حزب اللّٰہ
اسرائیل لبنان سرحد پر حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج کی جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں حزب اللّٰہ نے متعدد صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا۔بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سرحدی علاقے میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔…
چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی…
رفح میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کیلئے روکی ہیں، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح شہر میں فوجی کارروائیاں مختصر وقت کےلیے روکی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فوجی کارروائیاں انسانی مقاصد کے لیے روکی جارہی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ فوجی کارروائیاں…
شکار پور میں فورسز کا مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار
پولیس اور رینجرز نے شکارپور کے قریب کچے میں مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ ایس ایس پی شکار پور کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں اہم کامیابی ملی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شکارپور کے مطابق بدنام زمانہ ڈاکو وڈن عرف ڈاڈو شیخ نے…
ن لیگ نے آصف زرداری کے بیان کی تائید کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئندہ الیکشن کی شفافیت سے متعلق آصف علی زرداری کے بیان کی تائید کردی ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا بیان اہم ہے، ن لیگ اگلے الیکشن سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی توثیق کرتی ہے۔مریم…
ورلڈکپ فائنل: بھارت کو شکست، آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا
آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور مارنس لبوشین کی نصف سنچری نے بھارت کو ایونٹ میں پہلی مرتبہ ہار مزہ چکھا دیا۔ آسٹریلیا نے ہدف کے تعاقب کا…
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے سے پہلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے 6 ڈاکوؤں کی گلی سے پیدل گزرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ دوسری جانب پولیس نے مارے گئے ڈاکوؤں کے خلاف ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ، مقدمے میں پولیس…
اسلامی ریاستوں کو صیہونی حکومت سے سیاسی و معاشی تعلقات ختم کرنے چاہئیں، آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ اسلامی ممالک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔ کچھ اسلامی ممالک نے ابھی تک مذمت بھی نہیں کی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی حکومتوں کو…
مرکزی جمعیت اہل حدیث کا ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ساجد میر نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت کو قومی ایجنڈے پر متفق ہونا…
ورلڈکپ فائنل: بھارت کا آسٹریلیا کو 241 رنز کا ہدف
ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ میں کھیلے جارہے آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس…
حیدرآباد میں 12 سالہ ملازم کی پُراسرار موت
حیدرآباد میں گھر میں کام کرنے والے 12 سال کے بچےکی پُراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔بچہ تین سال سے برکت نامی شخص کے گھر پر ملازم تھا۔ اچانک برکت نے والدین کو فون پر اطلاع دی کہ بچے نے خودکشی کرلی ہے۔ ورثاء کی درخواست پر قانونی…